پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:06am ’مولانا فضل الرحمان کی بات سے متفق نہیں، جے یو آئی کی پرفارمنس کا سب کو پتہ تھا‘ ہارتسلیم کرتا ہوں، اپنے حلقے کے نتیجے سے مطمئن ہوں، رانا ثناء
پاکستان شائع 14 فروری 2024 03:17pm رانا ثناء اللہ کے دفتر پر دھاوا بولنے پر 31 افراد کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ تھانہ سمن آباد میں کیئر ٹیکر عرفان آصف کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:03pm نوازشریف اور شہباز شریف میں مشاورت مکمل، 25 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کا امکان ایم کیو ایم کو 3 سے 5 وفاقی وزارتیں دیے جانے پر معاملات زیر غور
پاکستان شائع 14 فروری 2024 11:35am کیا عمران خان رہا ہو کر وزیراعظم بن جائیں گے شکایات کی شنوائی اور شفاف تحقیقات صورتحال کواُن کے حق میں مزید بہترکرے گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:14pm نوازشریف وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے باہر، ن لیگ میں سوگ سوالات بھی اُٹھ گئے، مایوس لیگی کارکنوں نے پارٹی کو خیرباد کہہ ڈالا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 08:31pm علی امین گنڈا پور کی نامزدگی پر ن لیگ کا سخت ردعمل عمران خان کی جانب سے علی امین کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 02:57pm پیپلز پارٹی ن لیگ اور ایم کیو ایم سے اتحاد نہیں ہوسکتا، عمران خان 'ان 3 جماعتوں کے علاوہ سب کو اکٹھا کرنے کا کہا ہے' ، انتخابی نتائج کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:53pm لاہور ہائیکورٹ: نوازشریف اور حمزہ شہباز کی کامیابی کیخلاف درخواستیں مسترد شہباز شریف سمیت دیگر کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر مہلت کی استدعا منظور
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:47pm سیالکوٹ سے کامیاب آزاد امیدوار مسلم لیگ (ن) میں شامل سابق وزیراعظم شہباز شریف سے نومنتخب ارکان اسمبلی کی ملاقات
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:38pm آزاد اراکین ایوان میں اکثریت ثابت کرسکیں تو حکومت بنا لیں، شہباز شریف 'ہم شوق سے اپوزیشن میں بیٹھیں گے'
پاکستان شائع 13 فروری 2024 12:51pm (ن) لیگ خیبرپختونخوا نے انتخابی نتائج مسترد کردیے، 10 حلقے کھولنے کا مطالبہ پولنگ اوسط اتنی ہے ہی نہیں جتنا فارم 45 میں بتایا جا رہا ہے، ترجمان ن لیگ اختیار ولی
پاکستان شائع 13 فروری 2024 12:22pm وزرات عظمیٰ ن لیگ کا حق ہے، پی ٹی آئی ہر الیکشن پرمسئلہ کرتی ہے، خواجہ آصف 'کوئی کمی رہ گئی تو وہ ہم حکومت میں آکر عوام کی خدمت اور ریلیف دے کر پوری کریں گے۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 12:52pm ’نواز شریف سمجھ گئے ہیں‘، خواجہ سعد رفیق کی معنی خیز پوسٹ توجہ کا مرکز سعد رفیق نے 'ذومعنی' انتخاب کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں کچھ واضح کیا
پاکستان شائع 12 فروری 2024 03:30pm شہباز شریف سے ملاقات کرنے والے نو منتخب آزاد ارکان اسمبلی کا نواز شریف پر اعتماد کا اظہار شہباز شریف نے آزاد ارکان کا پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم اور مبارکباد دی۔
پاکستان شائع 12 فروری 2024 12:36pm نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، حکومت سازی کیلئے مشاورت مسلم لیگ (ن) نے حکومت سازی کے لیے نمبر گیم پر کام تیز کر دیا، سیاسی رہنماؤں سے رابطے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 12:34pm فارم45: الیکشن کے بعد پی ٹی آئی اور ن لیگ کا نیا بیانیہ کیا ہے دھاندلی کے الزامات اسی فارم کے گرد گھومتے ہیں، ن لیگ جوابی بیانیہ لے ائی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:09pm نواز شریف نے آزاد امیدواروں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی، فضل الرحمان سے بھی رابطہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت بنانے کی کوششیں تیز کردی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 09:16am شہباز شریف کا حکومت سازی کیلئے خالد مقبول صدیقی سے رابطہ شہباز شریف نے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 02:01pm شہباز شریف، فضل الرحمان سمیت اہم شخصیات نے ووٹ کاسٹ کردیے پاکستان کی ترقی کے لیے ووٹ ڈالیں گے تو ملک کی تقدیر بدلے گی، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 11:49pm ہم نفرت اور جلاؤ گھیراؤ کا باب بند کردیں گے، نواز شریف قصور میں جلسہ، مخالفین کی تقریر بھی نواز شریف پر شروع اور ختم ہوتی ہے، مریم نواز
پاکستان شائع 06 فروری 2024 09:05am پانی دو، ووٹ لو، تحریک زور کیوں پکڑ رہی ہے؟ واضح رہے پاکستان کے علاقوں لکی مروت، کرک، لنڈی کوتل سمیت خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں پانی کی قلت کا سامنا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 07:42pm وہ کہتے ہیں یوتھ ہمارے ساتھ ہے، یوتھ تو میرے ساتھ کھڑی ہے، نواز شریف نوازشریف کو خدمت کا موقع ملا تو مری کے گھر گھر میں گیس پہنچائیں گے، مریم نواز
پاکستان شائع 05 فروری 2024 02:07pm آئی ایم ایف معاہدہ ہم نے نہیں کیا، کہیں غلط ہوں تو علمائے کرام اصلاح کریں، راناثناء پاکستان مشکلات میں گھرا ہے، فیصل آباد میں زاہد محمود قاسمی کے ہمراہ پریس کانفرنس
پاکستان شائع 05 فروری 2024 01:35pm روٹی دینے کا دعویٰ کرنے والے پینے کا پانی ٹینکروں سے دیتے ہیں، عطاء تارڑ بلاول بھٹو اپنی اعلی شاندار گاڑی سے اتر کر کسی غریب خانے میں بھی جائیں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 05 فروری 2024 12:53pm عطاء تارڑ کا لہجہ کسی مہذب شخص کا نہیں، وہ آج کل انڈین مووی دیکھ رہے ہیں، پلوشہ خان خدشہ ہے سانحہ ماڈل ٹاؤن جیسا سانحہ کرایا جاسکتا ہے، سینیٹر پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 12:38pm الیکشن 2024 اور 2018 کی کون سی باتیں مشترک ہیں؟ پاکستان میں ’موسمِ سیاست‘ بامِ عروج پر ہے تو 'تب اور اب' کی مماثلت جان لیجئے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 02:54pm شہباز شریف کو اسٹیج سے نیچے گرانے کی کوشش کرنے والا کون تھا؟ ویڈیو وائرل جلسے میں شریک شہباز شریف گرتے گرتے بچے، ویڈیو پر شہباز گِل کا تنقیدی تبصرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2024 06:39pm بلاول بھٹو کے مناظرے کا چینلج کراچی کی بارش میں بہہ گیا، شہباز شریف پی ٹی آئی دور میں کرپشن بڑھی، پی کے ایل آئی تباہ، ہیپاٹائیٹس مراکز بند کیے گئے، پریس کانفرنس
پاکستان شائع 03 فروری 2024 04:21pm الیکشن 2024: سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے اپنے لیے کِن حلقوں کا انتخاب کیا پارٹی سربراہان وہی حلقے منتخب کرتے ہیں جوانکا گڑھ ہوں یا پھروہاں سے جیت یقینی ہو
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 05:06pm فتنے نے قوم کو صرف ایک سبق دیا کہ مارو گھسیٹو اور آگ لگادو، مریم نواز نواز شریف نے اپنا مقدمہ ثاقب نثار پر نہیں اللہ پرچھوڑا تھا، سینئر نائب صدر ن لیگ
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ