پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 06:28pm بار بار آئین توڑا گیا اور ہم انہیں ہار پہناتے رہے، نواز شریف نیا پاکستان بنانے اور تبدیلی لانے کا دعویٰ کرنے والوں نے عوام سے جھوٹ بولا، قائد ن لیگ
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 06:00pm کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما کا ساتھیوں سیمت ن لیگ میں شمولیت کا اعلان نواز شریف کی وجہ سے لوگ جوق درجوق پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، رہنما ن لیگ جعفر خان مندوخیل
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 05:04pm پیپلزپارٹی انتخابات کیلئے تیار ہے،عوام ہمارے حق میں فیصلہ دیں گے، یوسف رضا گیلانی پیپلزپارٹی ملکی مسائل حل کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے، سابق وزیر اعظم
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 08:07pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس: صوبہ سندھ سے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کر لیے مسلم لیگ (ن) کی انتخابی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 07:13pm کراچی میں امن کا دعوٰی اور متحدہ سے اتحاد ن لیگ کی منافقت ہے، رہنما پیپلزپارٹی نواز شریف نے اسٹیل ملز کو خریدنے کیلئے اسے تباہ کردیا، سینیٹر عاجز دھامرا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 05:36pm سندھ کےعوام کو منی بیک گارنٹی دیتے ہیں، ن لیگ کو آزمائیں، احسن اقبال ڈیلیور نہ کرسکے تو سندھ کےعوام جو سزا کہیں گے ہم تیار ہوں گے، سیکرٹری جنرل ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 09:46pm نواز شریف نے مجھے کیوں نکالا کا جواب خود ہی دے دیا ہمیں نظرکھا گئی اور شاید ہم خود بھی اپنے آپ سے مخلص نہیں، لیگی رہنما
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 09:28pm مسلم لیگ ن اور جے یو آئی پنجاب کا سیٹ ایڈ جسٹمنٹ سے متعلق اہم فیصلہ دونوں جماعتوں کے درمیان ماڈل ٹاؤن لاہور میں دوسری بیٹھک لگی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 06:48pm 8 فروری کو ہونے والا الیکشن عوام کی زندگیوں میں بہتری لائے گا، نواز شریف ن لیگ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں بہاولپور ڈویژن سے امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 04:21pm حصول روزگار کے لیے بیرون ملک جانے کو منفی نہیں لینا چاہیے، نگراں وزیراعظم معاشی مواقع پیدا کرنے کیلئے مربوط لائحہ عمل کی ضرورت ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 03:26pm پیپلزپارٹی مخالف 5 جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا گیا پانچوں جماعتوں کی بیٹھک آٸندہ ہفتےکراچی میں ہوگی
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 11:36am مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا 10واں اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ میں جاری پارٹی قائد نواز شریف، صدر شہباز شریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 09:58am سردار مہتاب عباسی نے ن لیگ کو خیرباد کہہ دیا، آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ 'نوازشریف سے اصولی اختلاف ہیں، ان کے پاس کمزور ٹیم ہے'
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 11:04pm پیپلز پارٹی سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس: ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو کیے گئے فریال تالپور کی سربراہی میں سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 07:20pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس: گوجرانوالہ ڈویژن کے امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے گجرات میں مسلم لیگ ق کے ساتھ ممکنہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے تحت امیدواروں کے ناموں پر بھی غور
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 05:36pm میں تو بری ہوگیا امید ہے عوام 8 فروری کو اپنی بریت کا فیصلہ سنائیں گے، نواز شریف جھ سے دشمنی کرنے والوں نے عوام کو کیوں نشانہ بنایا؟ قائد مسلم لیگ (ن)
اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 03:56pm نوازشریف آج قوم سے خطاب کریں گے قائد ن لیگ نے خطاب کے اہم نکات تیارکر لئے
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 10:57am آئی پی پی کا کونسا رہنما کہاں سے الیکشن لڑے گا، تفصیلات سامنے آگئیں کچھ روز میں ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 09:16pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: نواز شریف نے ساہیوال سے پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدواروں کے انٹرویو کیے سابق وزیراعظم نے امیدواروں سےعوام کو درپیش مسائل کے بارے میں سوالات کیے
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 05:44pm اقتدار کی سیاست ہوتی نظر آرہی ہے، الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، شاہد خاقان عباسی نواز شریف کو ہائیکورٹ نے بری کردیا ،ان کے 5 سال کون واپس کرے گا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:52pm جے یو آئی اور مسلم لیگ (ن) کا آئندہ انتخابات کیلئے پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق جمعیت علماء اسلام اور مسلم لیگ (ن) کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوئی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:35pm منتخب وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کیلئے بنائے گئے مقدمات انجام کو پہنچ گئے، شہباز شریف شہبازشریف کا العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت پر تشکر کا اظہار
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 01:20pm ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ، آئی پی پی نے طریقہ کار مرتب کرلیا آئی پی پی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج شام لاہور میں ہو گا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 10:32am رمضان شوگر ملز: حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے جواب طلب اب یہ کیس گواہوں کے بیانات سے شروع ہو گا، وکیل نیب وارث جنجوعہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 04:32pm نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری کردیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 08:54pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: نوازشریف نے ملتان ڈویژن کیلئے امیدواروں کے انٹرویو کیے پارلیمانی بورڈ کا 7 واں اجلاس نواز شریف اور شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 06:50pm خوشحال پاکستان ضروری ہے، زیادتی کے ازالے کیلئے اپنی ذات سے بلند ہوکر سوچنا ہوگا، نواز شریف ہمارے دور میں بجلی اور گیس کی کمی نہیں تھی، سی پیک بڑی تیزی سے چل رہا تھا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 11:11am ن لیگ کا سندھ میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے اور ورکرز کنونشن کا فیصلہ 2024 کے الیکشن نتائج ثابت کریں گے نظریہ نواز پورے ملک میں مقبول ہے، کھیئل داس کوہستانی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 04:10pm من پسند افراد کو ٹکٹ دینے کا الزام، ن لیگ کے رہنما پارٹی رکنیت سے مستعفی سوات میں مسلم لیگ پارٹی کو ایک خاندان تک محدود کردیا گیا ہے، سابق ضلعی نائب ناظم
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 02:17pm استحکام پارٹی پنجاب اسمبلی کے 44 حلقوں پر ن لیگ سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کی خواہش مند فہرست آج مسلم لیگ ن کی قائم کردہ کمیٹی کے حوالے کردی جائے گی