دو ریاستی حل ہی اسرائیل فلسطین تنازع کے خاتمے کا واحد حل ہے، پوپ لیو اس وقت اسرائیل اس حل کو قبول نہیں کرتا، لیکن ہم اسے ہی واحد حل سمجھتے ہیں، پوپ لیو شائع 01 دسمبر 2025 10:29am
پوپ لیو پہلے غیر ملکی دورے پر ترکی پہنچ گئے پوپ لیو مسیحی مسلم مکالمے اور مشرقِ وسطیٰ میں امن کے فروغ پر توجہ دینے کے لیے تاریخی وزٹ کر رہے ہیں شائع 27 نومبر 2025 07:40pm