'ڈالر رکھنے کی اجازت دیں، 2 ارب ڈالر کما کر دیں گے'؛ فارما مینوفیکچررز کی حکومت کو بڑی پیشکش پی پی ایم اے نے حکومت کو بجٹ تجاویز بھجوا دیں شائع 12 جون 2026 04:13pm
150 ممالک کو ادویات کی برآمدگی: پاکستان ڈبلیو ایچ او کی لیول 3 سرٹیفیکیشن حاصل کرنے کے قریب عالمی سطح پر 8 کمپنیوں کی پہچان بننے کے بعد، پاکستان کی ادویات سازی کی صنعت امریکا اور یورپ جیسی بڑی عالمی منڈیوں میں تیزی سے اپنی جگہ بنا رہی ہے۔ شائع 13 مئ 2026 04:10pm
ڈریپ نے وزیراعظم کا ’ریفارم چیمپئن‘ ایوارڈ اپنے نام کرلیا یہ ایوارڈ اتھارٹی کی جانب سے نظام کو جدید بنانے، شفافیت لانے، کام کی رفتار بہتر بنانے اور عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے کی جانے والی کوششوں کے اعتراف میں دیا گیا شائع 25 فروری 2026 12:03pm
فارما انڈسٹری کا پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ’ایم آرز‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ حکومت کو ایم آرز کے دوروں پر اعتراض ہے تو پابندی یا گرفتاری کے بجائے ایس او پیز بنائے جائیں: سابق چیئرمین پی پی ایم اے توقیرالحق شائع 10 فروری 2026 06:07pm
ادویات کی قیمتوں میں ڈی ریگولیشن سے فارما انڈسٹری بحران سے نکل آئی فارماسیوٹیکل برآمدات 2025 میں تقریباً 34 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا: سینئر وائس چیئرمین پی پی ایم اے شائع 10 فروری 2026 05:16pm
قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کے بعد 80 فیصد ادویات کی مارکیٹ میں واپسی گزشتہ 22 ماہ کے دوران مارکیٹ سے غائب ادویات میں سے 80 فیصد اب دستیاب ہیں: پی پی ایم اے شائع 10 فروری 2026 04:42pm
پیناڈول، انسولین سمیت ادویات قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کے بعد مارکیٹ میں باآسانی دستیاب ماہرین کے مطابق اس اقدام سے دواؤں کی قلت ختم اور بلیک مارکیٹ کا راستہ بند ہوا۔ شائع 08 ستمبر 2025 04:05pm
ادویات کی قیمتوں پر ضابطے کا خاتمہ، مریضوں کی رسائی بہتر، صنعت مستحکم 'اصلاحات نے پاکستان کی فارماسیوٹیکل انڈسٹری کو ایک نئی شناخت دی ہے' شائع 12 مئ 2025 02:57pm
پانچ سال میں ادویات کی قیمتوں میں 15 گنا اضافے کا دعویٰ مسترد یہ بالکل غلط خبر ہے، چئیرمین پی پی ایم اے شائع 17 مارچ 2025 05:04pm
کرم میں ادویات کی قلت کو دور کرنے میں حکومت کی مدد کرنے پر پی پی ایم اے کی تعریف وفاقی وزارت نے پی پی ایم اے کی فعال اقدامات اور انسانی بحران کے وقت ضروری طبی وسائل فراہم کرنے کے عزم کو سراہا شائع 28 جنوری 2025 01:54pm
پی پی ایم اے کی پاکستانی ادویات کی افادیت کے خلاف الزامات کی شدید مذمت بغیر کسی مناسب تجزیہ یا ثبوت کے دیا گیا بیان انتہائی گمراہ کن ہے، پی پی ایم اے شائع 16 ستمبر 2024 05:47pm
فارما سیکٹر کی برآمدات 3 ارب ڈالر تک لے جانا ممکن، حکومت کا تعاون بنیادی شرط جامع کاروبار دوست پالیسی کے ساتھ خام مال کی متواتر فراہمی یقینی بنانا ہوگی، سابق چیئر پرسن پی پی ایم اے شائع 20 مئ 2024 12:10pm
جعلی اور مہنگی اسمگل شدہ ادویات پاکستان میں اصل کی جگہ لے رہی ہیں، پی پی ایم اے جان بچانے والی ادویات کی اسمگلنگ اور جعلی دواؤں کی دستیابی کا مریضوں پر کیا اثر پڑے گا؟ شائع 11 دسمبر 2023 11:47pm
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت