بحرانوں سے نمٹنے کا ماہر: دھرمیندر پردھان کے بعد بھارت کے نئے وزیر تعلیم پرلاد جوشی کون ہیں؟
پرلاد جوشی پہلے سے اپنے پاس موجود صارفین کے امور، خوراک و عوامی تقسیم اور نئی و قابلِ تجدید توانائی کی وزارتوں کو سنبھالنے کے ساتھ ساتھ اب وزارتِ تعلیم کا نظم و ضبط بھی دیکھیں گے۔












