وینزویلا کے سابق اور قائم مقام صدور پر متنازع بھارتی بابا کا اثر
نکولس مادورو کے دفتر میں جہاں ملک کے دیگر بڑے رہنماؤں کی تصویریں لگی تھیں، وہاں سائی بابا کی ایک بڑی تصویر بھی نمایاں طور پر آویزاں رہتی تھی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.