پی ٹی آئی نے برطانیہ کے نمبر سے نیا واٹس ایپ اکاؤنٹ بنالیا واٹس ایپ اکائونٹ کے ذریعے قبل از انتخابات دھاندلی کے شواہد جمع کیے جائیں گے شائع 01 جنوری 2024 10:14am