جرمنی میں تہوار کے دوران گاڑی ہجوم پر چڑھ دوڑی، ایک شخص ہلاک 17 زخمی پولیس نے واقعے کے بعد مشتبہ ملزم کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کر دی شائع 26 جولائ 2026 09:21am