حکومت کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا ارادہ نہیں: وزیر خزانہ
حکام کے مطابق عوام کو پیٹرول پر فی لیٹر 21 اور ڈیزل پر 51 روپے کی سبسڈی فراہم کی جارہی ہے جس کے پیش نظر پیٹرول پر 10 جب کہ ڈیزل پر 15 روپے فی لیٹر اضافہ بنتا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.