پی ایس ایل میں ایک اور آسٹریلوی کوچ کی انٹری ہوگئی پاکستان سپرلیگ کی کون سی فرنچائز نے ٹم پین کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا۔ شائع 29 جنوری 2026 08:58pm
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے لیے غیر ملکی کوچ مقرر حیدر آباد کے نئے کوچ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں شائع 28 جنوری 2026 06:25pm
پی ایس ایل پلیئرز آکشن کے لیے سلور اور ایمرجنگ کیٹگریز رینیو کر دی گئی ایمرجنگ کیٹگری میں 14 اور سلور کیٹگری میں 16 کھلاڑیوں کی کیٹیگری رینیو کی گئی ہے شائع 27 جنوری 2026 08:59pm
پی ایس ایل 11: کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان، بیس پرائس بھی طے نیلامی سے متعلق اہم تفصیلات بھی سامنے آگئیں شائع 25 جنوری 2026 09:01pm
شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کیا۔ شائع 20 جنوری 2026 08:21pm
پاکستان سُپر لیگ کا انتظامی ڈھانچہ تبدیل اِن تبدیلیوں کا مقصد لیگ کو مزید شفاف، متوازن اور تجارتی طور پر مضبوط بنانا ہے شائع 19 جنوری 2026 11:03am
پی ایس ایل 11 میں تاریخی تبدیلی: پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ پی ایس ایل کے لیے کھلاڑیوں کی ری ٹینشن پالیسی بھی طے کر لی گئی شائع 18 جنوری 2026 05:17pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کرلیا پاکستان سپر لیگ سے قبل پی سی بی نے ملتان سلطانز کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا شائع 11 جنوری 2026 07:17pm
پی ایس ایل کی دو نئی فرنچائز ’حیدرآباد‘ 175، ’سیالکوٹ‘ 185 کروڑ روپے میں نیلام پاکستان سپر لیگ میں ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی، گیارہویں ایڈیشن میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی انٹری اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 08:34pm
علی ترین کی پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی میں شرکت سے معذرت خاندان سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا کہ آج پی ایس ایل فرنچائز نیلامی میں حصہ نہیں لوں گا، سابق مالک ملتان سلطانز شائع 08 جنوری 2026 04:42pm
پی ایس ایل 11 کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی، ممکنہ خریدار کون؟ اس نیلامی کے عمل میں ملک کی دس بڑی کمپنیوں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 10:11am
وسیم اکرم پی ایس ایل کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر، ملتان سلطانز سے متعلق بھی اہم اعلان پی ایس ایل کا آغاز اب 26 کے بجائے 23 مارچ سے کرنے کا سوچ رہے ہیں، پی سی بی شائع 28 دسمبر 2025 06:21pm
پی ایس ایل کی مقبولیت میں اضافہ، دو نئی فرنچائزز کے لیے 12 بولیاں موصول بورڈ کے مطابق مجموعی طور پر 12 مختلف فریقین نے باضابطہ طور پر اپنی بولیاں جمع کرائی ہیں شائع 25 دسمبر 2025 10:09am
پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت اور فنانشل ماڈل کو حتمی شکل دے دی گئی۔ شائع 16 دسمبر 2025 07:06pm
انتظار کی گھڑیاں ختم: پی ایس ایل 11 کے آغاز کی حتمی تاریخ سامنے آگئی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل کی تاریخ کا اعلان کر دیا شائع 14 دسمبر 2025 10:49pm
فاف ڈوپلیسی کے بعد معین علی بھی پی ایس ایل کھیلنے کے لیے تیار سابق انگلش کرکٹر نے پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں سیزن کے لیے اپنی شرکت کی باضابطہ تصدیق کردی شائع 01 دسمبر 2025 08:33pm
پی ایس ایل ٹیم نیلامی:غیر سنجیدہ افراد سے بچنے کے لیے بڈنگ فیس مقرر اس طریقہ کار کا مقصد صرف سنجیدہ اور مستند خریداروں کے ساتھ بات چیت کو یقینی بنانا ہے، پی سی بی ذرائع اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 02:57pm