▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 06:29pm علی امین گنڈا پور نے تیار رہنے کی کال دیدی، احتجاج کی تاریخ دینے سے گریز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عمران خان کی رہائی کیلئے کارکنوں سے ہاتھ اٹھوا کر حلف لیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 03:14pm پی ٹی آئی کا یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کا فیصلہ جلسے میں پورے پاکستان سے لیڈر شپ اور کارکنان شرکت کریں گے
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 11:08am رینالہ خورد: نیشنل ہائی وے بلاک کر کے ’خان‘ کو رہا کے نعرے لگانے والے 6 کارکن گرفتار گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ملزمان نے سڑک بلاک کی جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، پولیس
▶️ پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 09:45pm پی ٹی آئی کا دھرنا: میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، شاہد خاقان حیران ہوں کے حکومت مسودہ عوام کے سامنے کیوں نہیں رکھ رہی؟ سربراہ عوام پاکستان پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 09:07pm پی ٹی آئی کا ایس سی او اجلاس کے دن 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان تمام ضلعی تنظیموں کو اسلام آباد پہنچنےکی ہدایت ، تیاریاں بھی شروع کر دیں
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 06:10pm پی ٹی آئی نے احتجاج کی پالیسی تبدیل کر دی، حماد اظہر کی تصدیق کب اور کہاں احتجاج کئے جائیں گے ؟ تفصیلات بھی سامنے آگئی
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 11:58am پی ٹی آئی احتجاج: گرفتار افغان بلوائیوں کے ہوشربا بیانات منظرعام پر آگئے افغان بلوائیوں نے انتشار اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی تمام حدیں پار کردیں
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 01:29pm سلمان اکرم راجہ کی دہشت گری کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور پی ٹی آئی لاہور کے احتجاج کے 3 مقدمات میں بھی تحریک انصاف کے رہنما کی ضمانت منظور
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 11:46am جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنے کا الزام، گنڈا پور سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ سب انسپیکٹر کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ ترنول میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 10:15am جڑواں شہروں میں 4 روز بعد زندگی بحال، راستے کھل گئے، میٹرو سروس جزوی فعال اہم شاہراہوں پر ٹریفک رواں دواں، کنٹینرز کو سڑکوں اور پُلوں کے نیچے سے ہٹا کرسڑک کنارے رکھ دیا گیا
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 01:44pm پی ٹی آئی کارکنوں کے تشدد سے زخمی پولیس اہلکار جاں بحق کانسٹیبل عبدالحمید شاہ نمازجنازہ آج دوپہر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں ادا کر دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 01:07pm پی ٹی آئی احتجاج: جڑواں شہروں سے رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ جاری، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال مظاہرین کی ممکنہ پیش قدمی روکنے کیلئے ڈی چوک میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کے تازہ دم دستے موجود ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 11:03pm ڈی چوک کے اطراف رینجرز و پولیس کا سرچ آپریشن، حملوں میں ملوث کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار اہلکاروں کو سول کپڑوں میں فرار ہوتے پکڑا گیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 05:10pm لاہور سمیت مختلف اضلاع میں بھی فوج طلب پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی استدعا کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 03:11pm اسلام آباد میں تعینات فوج کو صورتحال کشیدہ ہونے پر تمام اختیارات استعمال کرنے کی اجازت مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج،آنسوگیس کی بھی اجازت ہوگی، نوٹی فکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 09:48pm جسے گولی مارنی ہے، مجھے مارے، علی امین گنڈاپور گنڈاپور کے قافلے کو کٹی پہاڑی کے مقام پرشدید مزاحمت کا سامنا
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 07:54pm 5 اکتوبر احتجاج: حکومت کا ہزاروں اہلکاروں کو تعینات کرنے کا فیصلہ احتجاج کو روکنے کے لیے پی ٹی آئی کے متحرک کارکنوں کی گرفتار یوں کا سلسلہ بھی جاری
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 06:04pm عمران خان کی دونوں بہنیں ڈی چوک سے گرفتار دونوں بہنوں کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 11:09pm گنڈا پور اسلام آباد کیسے پہنچے، کے پی ہاؤس میں قیام کیوں؟ ڈی چوک پر کارکنوں کا احتجاج ریکارڈ وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ ہفتہ کی دوپہر رکاوٹیں توڑ کر تیزی سے بڑھا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 04:35pm قافلے میں شامل فائر بریگیڈ کی گاڑیوں سے پانی کے پھوار شیلنگ غیر موثر علی امین گنڈا پور گنڈا پور کا قافلہ جوں ہی برہان انٹر چینج پہنچا تو پنجاب پولیس کی جانب سے ان پر شیلنگ کی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 01:21pm مختلف شہروں سے اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند، لاہور سے نکلنا مشکل راستوں کی بندش کے باعث شہریوں کو مشکلات، پولیس کی نفری تعینات
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 11:19am پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد اور راولپنڈی کے کونسے راستے بند اور کونسے کھلے ہیں؟ راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 09:28pm اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج، دفعہ 144 نافذ، اسکولز اور جرمن سفارت خانہ بند رکھنے کا اعلان راولپنڈی کے داخلی اور خارجی راستوں کوسیل کرنے کا فیصلہ، میٹرو بس سروس معطل رہے گی، ذرائع
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 01:32pm اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ رینجرز کی تعیناتی ایس سی او کانفرنس ختم ہونے تک کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 11:02am خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی مظاہرین کو لانے کیلئے رقم مختص، کیمروں سے نگرانی ہوگی راستے سے لوٹنے والوں پر علی امین گنڈاپور برہم، ہر رکن اسمبلی کو 500 بندے لانے کا ٹاسک دے دیا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 03:42pm راولپنڈی میں احتجاج پر عمران خان اور علی امین گنڈاپور کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت، بلوہ، سرکاری گاڑی پر پیٹرول بم سے حملہ کے الزامات شامل
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 02:01pm پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ: خیبرپختونخوا حکومت کا قانونی کارروائی کا فیصلہ پرامن کارکنوں پر اس طرح شیلنگ اور فائرنگ کہاں کا قانون ہے؟، مشیراطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 02:51pm راولپنڈی میں احتجاج پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مشکلات میں اضافہ، مقدمات درج راولپنڈی پولیس نے 5 مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرلیے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 10:53am علی امین گنڈا پور کا انقلاب لانے کا اعلان، گولی کے جواب میں 10گولیاں چلانے کی دھمکی اگر کوئی سمجھتا ہے ہمیں مارے گا تو وہ مرنے کیلئے تیار رہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
▶️ پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 07:44pm گنڈاپور کے ساتھ پھر موئے موئے ہوگیا، سر پٹخ پٹخ کر واپس لوٹ گیا، عظمیٰ بخاری پنڈی میں تماشہ لگانے کی اجازت نہیں، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، وزیر اطلاعات