عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ حالات ایسے ہوں تو ویڈیو لنک پر حاضری ہو سکتی ہے، آپ کو کیا اعتراض ہے؟، عدالت شائع 13 اپريل 2023 11:53am
عمران خان نے ایسا کون سا کام کیا ہے جو ان کی جان کو خطرہ ہے؟ عدالت عمران خان کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی گئی شائع 13 اپريل 2023 11:01am
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مراد سعید کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کا کیس نمٹا دیا ایف آئی اے اور پولیس نے مقدمات کی تفصیلات عدالت میں جمع کروا دیں شائع 13 اپريل 2023 10:37am
پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی فواد چوہدری نے توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 10:41am
آئینی ترمیم کے بغیر الیکشن میں تاخیرممکن نہیں، فواد چوہدری وکلا آئین اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، حماد اظہر اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 06:50pm
آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ عمران خان کی زیرصدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار شائع 13 اپريل 2023 08:26am
کے پی الیکشن کی تاریخ کا معاملہ: پی ٹی آئی کی درخواست پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر 90 دن میں اگر انتخابات نہیں ہو سکتے تو کم سےکم وقت میں کرائے جائیں، پی ٹی آئی استدعا شائع 12 اپريل 2023 09:39pm
عمران خان کا اپنے سکیورٹی انچارج افتخار گھمن کے اغوا کا دعویٰ نوازشریف کو یقین دلایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کو کرش کردیا جائے گا، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 12 اپريل 2023 09:10pm
اگر الیکشن نہیں ہوئے تو سپریم کورٹ کا بطور ادارہ وجود خطرے میں پڑ جانا ہے، فواد چوہدری مام ادارے اور سربراہان جو آئین کے تحفظ کا حلف اٹھاتے ہیں ان کو مثبت کردار ادا کرنا ہو گا، پی ٹی آئی رہنما شائع 12 اپريل 2023 06:26pm
وزیراعظم آزاد کشمیر کی نااہل کے عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری ایم کیو ایم نے کراچی کی آبادی کم کرانے میں گھناؤنا کردارادا کیا، فواد چوہدری شائع 12 اپريل 2023 03:41pm
اب شہباز شریف کے نااہل ہونے کی باری ہے، پرویزالٰہی شہبازشریف توہین عدالت کےساتھ حکم عدولی بھی کرچکے ہیں، سابق وزیراعلیٰ شائع 12 اپريل 2023 03:10pm
اسپیکر قومی اسمبلی کا الزامات پر فواد چوہدری کے خلاف کارروائی کا عندیہ فواد چوہدری ثبوت دیں ورنہ ان کے خلاف کارروائی ہوگی، اسپیکر آفس اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 01:39pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں عدالت نے پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا شائع 12 اپريل 2023 10:42am
بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی عمران خان کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے مدعی مقدمہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 10:31am
امریکی رکن کانگریس کا عمران خان کی حمایت میں انٹونی بلنکن کو خط یہ امریکی مفاد میں ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کو سپورٹ کیا جائے، بریڈ شرمین شائع 12 اپريل 2023 08:35am
مذاکرات مکمل ہوچکے، جلد روس سے تیل آجائے گا، مصدق ملک اگر آئین سازی اور قانون سازی عدلیہ نے کرنی ہے تو ضرور کریں، وزیر مملکت شائع 11 اپريل 2023 11:53pm
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈ اپور دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا شائع 11 اپريل 2023 03:09pm
بشری بی بی کی دوست فرح گوگی کی درخواست پر نیب سے رپورٹ طلب فرحت شہزادی نے نیب نوٹسز کیخلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کررکھا ہے شائع 11 اپريل 2023 01:05pm
سپریم کورٹ کے فیصلے کی نفی کی گئی، الیکشن کمیشن کو فنڈز نہیں ملے، شیخ رشید حکومت نے دوسری بار سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی، فیصل جاوید شائع 11 اپريل 2023 11:43am
عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال ایک درخواست بار بار دائر نہیں ہوسکتی، رجسٹرار آفس شائع 11 اپريل 2023 11:11am
خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست دائر حکومت بہانے بنا کر الیکشن ملتوی کر رہی ہے، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی شائع 11 اپريل 2023 11:04am
بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور عدالت نے ڈائری نمبر لگا کر کل کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی شائع 11 اپريل 2023 10:34am
توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست خارج عدالت نے توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا اپ ڈیٹ 11 اپريل 2023 10:09am
خیبرپختونخوا انتخابات: پی ٹی آئی آج پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرے گی درخواست معمولی تبدیلیوں کے بعد آج 11 بجے جمع کرائی جائے گی شائع 11 اپريل 2023 08:23am
اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو 2 مقدمات میں آج طلب کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی کو تھانہ رمنہ اور سی ٹی ڈی میں درج مقدمات میں طلب کیا گیا شائع 11 اپريل 2023 08:10am
عدلیہ کے اندر تقسیم پیدا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، حامد خان سپیرم کورٹ سے متعلق بل پر پر عدالتی کارروائی ہو سکتی ہے، ماہر قانون اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 09:53pm
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور علی امین گنڈاپور کا وائس میچنگ کا سیمپل بھیجوا دیں، جج کی ہدایت شائع 10 اپريل 2023 01:13pm
عمران خان کی تقاریر پر پابندی، پیمرا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کر لیا شائع 10 اپريل 2023 11:31am
حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کا عدالتی فیصلہ چیلنج کردیا ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی گئی اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 02:06pm
عمران خان کا وزیرآباد حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ اوکی موت کی تحقیقات کا مطالبہ گزشتہ روز ایس ایچ او عامر شہزاد دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے تھے شائع 10 اپريل 2023 11:02am