گرفتار افغان دہشت گرد کے اعترافی بیان میں ہوشربا اِنکشافات سرہ درگہ میں میری ملاقات طالبان کمانڈر ارمانی سے ہوئی،جس نے مجھے جہاد کی طرف دعوت دی اور میں شامل ہوگیا شائع 01 دسمبر 2025 01:57pm