کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 4 افراد جاں بحق دھماکے میں 5 افراد بھی زخمی ہوئے، جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 25 اپريل 2025 04:47pm