ملک بھر میں موسم گرم، بعض علاقوں میں بارش کا امکان سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 02 جون 2025 08:35am
خیبرپختونخوا : بارش و آندھی سے 10 افراد جاں بحق، 30 زخمی، پی ڈی ایم اے رپورٹ بارشوں کے باعث حادثات میں 34 مکانات کو نقصان پہنچا جن میں 32 جزوی اور 2 مکمل طور پر منہدم ہو گئے ،رپورٹ شائع 31 مئ 2025 12:58pm
لاہور اور کراچی میں پارہ 40 ڈگری تک جانےکا امکان خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود، آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے شائع 31 مئ 2025 12:53pm
جولائی تا ستمبر ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی این ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال کےحوالےسےایڈوائزری جاری کر دی شائع 29 مئ 2025 07:18pm
ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش اور آندھی کی پیشگوئی، کمزور انفرا اسٹرکچر کو نقصان کا اندیشہ ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 29 مئ 2025 09:22am
کڑکتی بجلی والے موسم کے دوران نہانا کیوں نہیں چاہئیے؟ ماہرین کے مطابق، بجلی کے کڑکنے کے دوران نہانا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے شائع 26 مئ 2025 12:04pm
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارشوں سے تباہی، مختلف واقعات میں 12 افراد جاں بحق عوام طوفان اور بارش کے دوران محتاط رہیں، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 11:58pm
پنجاب اور کے پی میں آج رات سے بادل برسنے کی پیش گوئی پی ڈی ایم اے خیبر پختون خوا اور پنجاب نے الرٹ جاری کر دیے اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 11:27pm
خیبرپختونخوا: آندھی اور طوفان سےمختلف اضلاع میں 3 افراد جاں بحق ،14 زخمی پشاور میں آج پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات شائع 19 مئ 2025 09:12am
اسلام آباد، راولپنڈی میں ژالہ باری، طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات کی شہریوں کو موسمی اثرات سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 10:04pm
پشاور: آندھی کے باعث درخت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی طوفان کے باعث شہر میں بجلی بھی مکمل طور پر غائب ہو گئی ہے اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 11:24pm
ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران مزید 41 افراد جاں بحق ملک بھر میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 820 تک جا پہنچی ہے، رپورٹ شائع 17 مئ 2025 12:07am
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ اچانک روک دیا گیا لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف 7.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز بنالیے شائع 04 مئ 2025 10:13pm
آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی اسلام آباد میں شدید بارش سے موسم تو خوشگوار ہوگیا مگر خطرات بھی منڈلانے لگے شائع 04 مئ 2025 08:33pm
عوام تیاری کرلیں! ملک بھر میں بادل جم کر برسنے والے ہیں آئندہ 24 گھنٹے میں چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 02 مئ 2025 09:22am
ملک کے کن کن علاقوں میں کل بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان شائع 10 اپريل 2025 11:18pm
عوام تیاری کرلیں! ملک کے کئی علاقوں میں بارش ہونے والی ہے بارش کہاں کہاں ہوسکتی ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی شائع 08 اپريل 2025 11:30am
محکمہ موسمیات نے بارش کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی بارش کا سسٹم پاکستان میں داخل، بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ شائع 14 مارچ 2025 10:16am
عوام تیاری کرلیں! ملک بھر میں بادل ٹوٹ کر برسنے والے ہیں کراچی میں سمندری ہوائیں چلنے سے آئندہ چند روز تک موسم کیسا رہے گا شائع 04 مارچ 2025 10:41am
محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی کراچی میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 28 فروری 2025 10:28am
ملک بھر میں بارش اور برفباری، نظام درہم برہم ہونے سے سیاح پھنس گئے طوفانی بارش اور برفباری سے جاتی سردی ٹھہر گئی، جمرود میں پہاڑی تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق شائع 28 فروری 2025 09:53am
کراچی میں مطلع ابرآلود، درجہ حرارت 31 ڈگری گریڈ تک جانے کا امکان ملک کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان شائع 27 فروری 2025 09:30am
ملک میں بارشوں کا دھواں دھار اسپیل، سردی میں اضافہ، حادثات میں 9 افراد جاں بحق بارش کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 09:30am
چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا راولپنڈی میں مسلسل بارش کی وجہ سے میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 07:22pm
عوام تیاری کرلیں! ملک بھر میں جم کر بارش ہونے والی ہے این ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی جائزہ رپورٹ جاری کر دی شائع 17 فروری 2025 09:39pm
محکمہ موسمیات نے بلائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی کراچی میں بھی ٹھنڈی ہواؤں سے خنکی بڑھ گئی، موسم سرد ہوگیا شائع 31 جنوری 2025 09:29am
محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری سے متعلق نئی پیشگوئی کردی ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہنے کا امکان شائع 30 جنوری 2025 08:54am
تیاری کرلیں! ملک کے مختلف علاقوں میں بادل ٹوٹ کر برسنے والے ہیں بالائی اضلاع میں برف باری کا بھی امکان شائع 22 جنوری 2025 09:55am
تیاری کرلیں، آئندہ 24 گھنٹوں میں بادل ٹوٹ کر برسنے والے ہیں بالائی اضلاع میں ہلکی برف باری کا بھی امکان شائع 20 جنوری 2025 08:31am
بلوچستان میں برفانی طوفان اور بارش نے قہر ڈھا دیا، بجلی اور سڑکیں بند، نشیبی علاقے زیر آب شمالی علاقہ جات میں بھی پہاڑوں پر برفباری سے سفیدی چھائی ہوئی ہے اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 08:59am