دنیا شائع 12 مئ 2024 10:43am امارات کے موسم سے بچوں کو خطرہ ہے، ڈاکٹروں کی وارننگ متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے بعد درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 11:56am محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کیلئے بارش کی نوید سنا دی خیبرپختونخوا اور پنجاب میں جھکڑ چلنے کا امکان
پاکستان شائع 11 مئ 2024 10:15am پنجاب اور کے پی میں بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف حادثات، 2 جاں بحق پنجاب کے کئی اضلاع میں سائن بورڈز گر گئے، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے
پاکستان شائع 08 مئ 2024 05:43pm پنجاب میں رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارش اور طوفان کا الرٹ جاری 8 تا 10 مئی دن کے وقت درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
دنیا اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 09:56am چین میں بارش سے ہائی وے کا حصہ بہہ جانے سے 36 افراد ہلاک واقعہ میں 30 دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں، چینی میڈیا
دنیا شائع 01 مئ 2024 08:08pm سعودی عرب میں سیلابی صورتحال، پروازیں منسوخ، تعلیمی ادارے بند محکمہ ٹریفک پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر اور صحرائی وادیوں میں جانے سے منع کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 12:06pm خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 ہزارایکڑ پر کھڑی فصلیں اور باغات تباہ 28 ہزار 430 ایکڑ زمین پر گندم تباہ ہوگئی، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 10:20am خیبرپختونخوا میں بارشوں کی تباہی، حادثات میں 17 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 5 بچے بھی شامل ہیں، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 12:53pm آج اور کل کہاں کہاں بارش ہوسکتی ہے؟ اہم پیشگوئی کردی گئی بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 12:35pm مختلف شہروں میں بارش، محکمہ موسمیات کا خیبرپختونخوا کیلئے الرٹ آزاد کشمیر میں موسلا دھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد سڑکیں بند ہوگئیں
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 10:05pm ملک بھر میں بارشیں، سیلابی ریلوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی صورتحال کے باعث نوشہرہ اور چارسدہ کے علاقے متاثر ہو سکتے ہیں، این ڈی ایم اے
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 08:24am مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا، بادل کہاں برسیں گے؟ مغربی ہواؤں نے پاکستان کا رخ کرلیا، غیر معمولی بارش کا امکان
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 01:03pm آج سے بارشوں کی پیشگوئی، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب کی تمام ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 03:51pm ملک میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں 98 افراد جاں بحق آزاد کشمیر : بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے مرکزی شاہراہیں اور رابطہ سڑکیں بند
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 10:55am دیر بالا: طوفانی بارش میں پھنسے 2 بچے جاں بحق، 8 افراد بے ہوش متاثرہ افراد نہا گدرہ سے پیدل سوات جا رہے تھے
کھیل اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 11:57pm پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ شروع ہوتے ہی ختم ہو گیا کرکٹ قوانین کے مطابق ٹاس ہونے کے بعد ٹکٹیں ری فنڈ نہیں ہوں گی، انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 09:54pm مظفرآباد میں مسافر وین کھائی میں گر گئی ،5 افرد جاں بحق، 12 زخمی چمن میں گاڑی پانی میں بہہ گئی ، 4 افراد جاں بحق ، ایک بچہ لاپتہ
▶️ کھیل اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 10:24pm دبئی میں 27 گھنٹے سے پھنسے ہیں، پاکستانی کھلاڑیوں کی گفتگو ایئرلائنز کا امتحان ہے، سروس سے مایوسی ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 05:27pm سیاح پہاڑی علاقوں کی طرف جانے سے گریز کریں، این ڈی ایم اے کا الرٹ 18سے22اپریل تک شدیدبارشوں اور برف باری متوقع ہیں سیاح احتیاط کریں۔ ایس ڈی ایم اے
دنیا اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 10:54pm دبئی میں سیلاب مصنوعی بارشوں کیلئے قدرت سے چھیڑ چھاڑ کا نتیجہ؟ بارش مصنوعی بارش برسانے کی کوششوں کا نتیجہ تھی یا نہیں ماہرین کے بیان میں تضاد
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 03:34pm کراچی میں بوندا باندی شروع، کن علاقوں میں بارش زیادہ ہوگی گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 12:11pm بلوچستان میں موسلا دھار بارش، گوادر ڈوب گیا گوادر میں سڑکوں اور گلیوں میں ہر طرف پانی ہی پانی
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 08:51am خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 32 اموات جاں بحق افراد میں 15 بچے اور 5 خواتین بھی شامل ہیں، پی ڈی ایم اے
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 11:00pm دبئی میں بارش سے نظام زندگی مفلوج، پانی شاپنگ مالز اور گھروں میں داخل بارش کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات یو اے ای
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 09:25am خیبرپختونخوا میں بارش نے تباہی مچادی، 21 افراد جاں بحق، 32 زخمی چار روز میں بارشوں سے 330 مکانات کو بھی نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 06:37pm ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ندی نالوں میں طغیانی ، پہاڑی علاقوں میں برف باری، لینڈسلائیڈ کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 02:10pm بلوچستان میں بارش کے بعد سیلاب کی تباہی، پانی گھروں اور گاڑیوں کو بہا لے گیا، کوئٹہ آفت زدہ قرار بارش سے متاثرہ علاقوں میں رین اور اربن فلڈ ایمرجنسی نافذ
لائف اسٹائل شائع 14 اپريل 2024 01:09pm کیا بارش کا پانی جسم کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے؟ باش کے پانی سے متعلق ماہرین کی تحقیق
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 10:15pm مختلف شہروں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری، متعدد ہلاکتیں ریکارڈ، لاکھوں کا مالی نقصان گزشتہ روز پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد جاں بحق ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 05:00pm کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش، کہاں کتنی میگھا برسی، برسات کب تک جاری رہے گی؟ مغربی سسٹم کے زیراثر ہلکی بارش ہوسکتی ہے، چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز