پاکستان شائع 21 اگست 2022 01:06pm عمران خان کا بیانیہ گھناؤنا ہے، جسے معاف نہیں کیا جاسکتا، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پچھلے 10 دنوں سے شہباز گل کے معاملے پر تماشا لگایا ہوا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2022 01:40pm عمران خان کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے اسلام آباد میں درخواست جمع درخواست میں استدعا کی گئی کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے۔
پاکستان شائع 11 اگست 2022 12:36pm وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ رانا ثنا اللہ عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری کی سعادت حاصل کریں گے۔
پاکستان شائع 10 اگست 2022 08:31pm ‘عمران خان کی تقریر سے لوگوں میں مزید اشتعال پھیلے گا’ عمران خان نے جو بیان دیا وہ انتہائی قابل مذمت ہے، انہوں نے گمراہی کی باتیں کی ہیں، رانا ثنا اللہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 10:31am عمران خان کی زیرِ صدارت سازشی بیانیے کو شہباز گل نے آگے بڑھایا: وزیر داخلہ اس سازش کے دیگر کردار بھی سامنے آئیں گے، رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس
▶️ پاکستان شائع 08 اگست 2022 05:32pm سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے والوں کی نشاندہی ہو گئی ہے: وزیر داخلہ پی ٹی آئی سربراہ قوم کو گمراہ و تقسیم کر رہے ہیں، افغانستان نے کبھی پاکستان پر الزام نہیں لگایا لیکن یہ لوگ لگا رہے ہیں
پاکستان شائع 07 اگست 2022 01:36pm ‘اسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب “قانونی ٹچ” کی ضرورت ہے’ عالمی بنارسی ٹھگ غیرملکیوں سے غیرقانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے، وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 07 اگست 2022 12:14pm ‘رانا ثناء اللہ اپنی اوقات کے مطابق بات کیا کریں یہ نہ ہو لینے کے دینے پڑجائیں’ بہادر آپ اتنے ہیں جب سے حکومت تبدیل ہوئی آپ فیصل آباد نہیں گئے، بہرحال احتیاط اچھی چیز ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 03 اگست 2022 08:18pm ریڈ زون کو بلڈ زون میں تبدیل کیا تو معاملات بگڑیں گے: شیخ رشید پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس عدالت لے کر جائیں اعتراض نہیں لیکن رانا ثناء اللہ نے ریڈ زون کو بلڈزون میں تبدیل کیا تو معاملات بگڑیں گے
پاکستان شائع 28 جولائ 2022 04:48pm ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ فی الفور کیا جائے: رانا ثناء اللہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کیس کے فیصلے میں تاخیرسمجھ سے باہرہے، فیصلہ محفوظ ہے،اب اس میں کیارکاوٹ ہے؟۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 01:53pm رانا ثنا کو آئین پنجابی میں لکھ کردیں تو سمجھ آجائے گا، فیاض چوہان نوازمریم کی قیادت میں عدلیہ کودھمکیاں دی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 02:00pm اگر پنجاب میں کوئی حرکت کی گئی تو گورنر راج لگے گا: رانا ثناء اللہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر پنجاب میں کوئی حرکت کی گئی تو گورنر راج لگے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2022 06:13pm فل کورٹ نہیں بنا تو عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے: رانا ثناء اللہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ تمام درخواستوں کو یکجا کر کے سنا جائے، ہم سمجھے ہیں کہ فل کورٹ سےعدالت کی توقیرمیں اضافہ ہوگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 07:27pm رانا ثنا اللہ کا (ن) لیگ کے خلاف کیسز کی سماعت فُل بینچ سے کرانے کا مطالبہ مسلم لیگ (ن) کے کیسز کی سماعت ایسے ججز نہ کریں جو پہلے ن لیگ کو سزائیں سنا چکے ہوں، رانا ثنا اللہ
پاکستان شائع 22 جولائ 2022 10:40pm عمران خان نے جو کروانا ہے تیاری کرے، ہم روک کر دکھائیں گے: رانا ثنا اللہ صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ نے واضح فیصلہ دیا کہ پارٹی سربراہ کی ہدایت کے برعکس رکن اسمبلی ووٹ نہیں دے سکتا
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 09:15pm پی ٹی آئی دوبارہ اسلام آباد دھرنا لیکر آئی تو پوری خاطر مدارت کریں گے: وزیر داخلہ عمران خان نے انتخابات کروانے ہیں تو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں توڑ دیں جب کہ ان کے اراکین قومی اسمبلی بھی مستعفی ہوجائیں
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم