میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے بیٹے نے سوشل میڈیا مہم کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ اپ ڈیٹ 10 اگست 2026 07:22pm