لوڈ شیڈنگ سے آزاد! لیپ ٹاپ بیٹریز سے 8 سال تک گھر کو روشن رکھنے والا شخص یہ نظام آٹھ سال سے کامیابی کے ساتھ مسلسل چل رہا ہے اور ایک بھی بیٹری سیل فیل نہیں ہوا۔ اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:30pm
کے الیکٹرک سعودی کمپنی کے قابل تجدید توانائی منصوبے میں شراکت دار بننے کی خواہشمند کے الیکٹرک چند سالوں میں تقریباً 800 سے 1,000 میگاواٹ شمسی بجلی شامل کرنے کی سوچ رہا ہے۔ شائع 20 ستمبر 2023 07:23pm