دنیا شائع 23 اپريل 2024 04:38pm طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار غیر ملکی میڈیا رپورٹ نے والدین کو تشویش میں مبتلا کر دیا
دنیا شائع 22 اپريل 2024 04:15pm برطانیہ میں ملزمان کا کالے جادو کا استعمال، پولیس پریشان برطانوی پولیس کی جادو ٹونے سے متعلق رپورٹ منظر عام پر آ گئی
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 06:13pm ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد اور قتل، معمہ حل ہوگیا خاتون کی موت کیسے ہوئی؟ تفصیلات پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آگئیں
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 04:27pm عدلیہ میں کرپشن: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم سروے کے دوران مسترد ہونے والے فارم کی مجموعی تعداد کو رپورٹ میں شائع کیا جائے، فیصلہ
کاروبار شائع 29 مارچ 2024 04:29pm مہنگائی کی شرح میں کمی، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری حالیہ ہفتے میں 29 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 03:44pm نتائج کے اعلان میں تاخیر نے الیکشن ساکھ پر سنگین سوالات کو جنم دیا: پلڈاٹ رپورٹ پلڈاٹ نے انتخابات 2024 کے حوالے سے جائزہ رپورٹ جاری کردی
لائف اسٹائل شائع 06 جنوری 2024 02:47pm یہ سستی ترین گولیاں خواتین کی اچھی صحت کی ضامن ہیں یہ حاملہ خواتین کیلئے بھی اہم ترین ہیں کیونکہ اس وٹامن کا نوزائیدہ بچے کی صحت پر گہرا اثر ہوتا ہے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 07:38pm ہنگو: پولیس مسجد میں خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار پولیس الرٹ ہونے کی وجہ سے نقصان کم ہوا، ابتدائی رپورٹ
لائف اسٹائل شائع 30 اگست 2023 03:34pm ’بچے صاف ستھرے ماحول کے حقدار ہیں‘ اقوام متحدہ کی حکومتوں کو فوری اقدامات کی ہدایت اقوام متحدہ کی جانب سے بچوں کے حقوق سے متعلق نئی رپورٹ جاری کردی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 11:55am عمران خان دال روٹی کھاتے ہیں یا دیسی مرغ، رپورٹ کا عکس سامنے آگیا چیئرمین پی ٹی آئی کے'جیل مینو' پر سعد رفیق کی طنزیہ ٹویٹ
پاکستان شائع 09 اگست 2023 05:39pm ہزارہ ایکسپریس حادثے میں ٹرین کی پٹری کیسے ٹوٹی، نئی رپورٹ پیش رپورٹ موصول ہونے کے بعد چیئرمین ریلوے نے 6 افسران و ملازمین کو معطل کردیا۔
پاکستان شائع 03 اگست 2023 04:41pm لاپتہ افراد کمیشن کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع جولائی میں لاپتہ افراد کی تعداد میں 157 افراد کا اضافہ ہوا، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 03:16pm عمران خان کیخلاف 121 مقدمات: لاہور ہائیکورٹ کا تفتیشی رپورٹ جمع کرانے کا حکم عدالت نے سرکاری وکیل کو انویسٹی گیشن رپورٹ جمع کرانے کا موقع فراہم کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 10:17am آپ نے بازیابی کی درخواست دائر کرکے پوچھا ہی نہیں، عدالت کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ لاہورہائیکورٹ نے رہنماؤں کی بازیابی سے متعلق پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 01 فروری 2023 01:27pm لاپتہ افراد انکوائری کمیشن کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع رپورٹ میں31 جنوری 2023 تک دائر اور نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 09:01am پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے کی رپورٹ تیار دھماکا ایک بج کر 15 منٹ پر مسجد کے مرکزی ہال میں ہوا، رپورٹ
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 03:20pm اینٹی کرپشن پنجاب نے 10ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی 19ہزار شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 16ہزار کا ازالہ کردیا گیا۔
پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 09:21am ملک بھر میں بارشوں اور سيلاب سے مزید 13 اموات، تعداد 1678 ہوگئی 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں 7 جبکہ بلوچستان میں 6 اموات رپورٹ ہوئیں
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 10:51pm حالیہ بارشوں اور سیلاب سے مزید 37 اموات، تعداد 1545 ہوگئی سیلاب اور بارشوں کے باعث 678 مرد، 315 خواتین اور 552 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں
کاروبار شائع 09 ستمبر 2022 08:12pm ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ حالیہ ہفتے سولہ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا جب کہ 9 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی رہی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 10:40pm ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے مزید 12 اموات، تعداد 1355 ہوگئی سیلاب کے دوران ملک بھر کے 5 لاکھ 64 ہزار 831 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے
کاروبار شائع 05 اگست 2022 06:35pm ملک میں مہنگائی بے قابو، شرح 38.63 فیصد تک پہنچ گئی ایک ہفتے کے دوران 33 اشیاء ضروری مہنگی، 4 اشیاء سستی اور14 کی قیمتوں میں استحکام رہا
پاکستان شائع 30 جولائ 2022 10:35am ڈی جی خان: سیلاب سے 8 اموات، ایک لاکھ 75 ہزار رقبہ زیر آب سیلاب سے87 ہزارآبادی متاثرہوئی، ابتدائی رپورٹ جاری
کاروبار شائع 20 مئ 2022 11:04pm ملک میں ایک ہفتے کے دوران کتنی مہنگائی ہوئی؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے 33 اشیائے ضروریہ مہنگی اور چار کی قیمتوں میں کمی ہوئی جب کہ 14 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2022 11:49am کراچی: بولٹن مارکیٹ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی فوٹیج میں دھماکا ہوتے دیکھا جاسکتا ہے، دھماکے کے بعد لوگوں کو بھاگتے اور جائے دھماکے کی طرف متوجہ ہوتے بھی دیکھا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2022 09:47am بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کراچی دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی دھماکے میں 2 کلو بارودی مواد اور آدھا کلو بال بیرنگ استعمال ہوئے، دھماکا ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، بی ڈی ایس
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2022 11:39am پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر نام نہاد حد بندی کمیشن کی رپورٹ مسترد کردی پاکستان ایک بار پھر بھارت کے ناپاک عزام کیخلاف ڈٹ گیا، بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھمایاگیا ۔
کاروبار شائع 29 اپريل 2022 06:01pm ملک میں ایک ہفتے کے دوران کتنی مہنگائی ہوئی؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی حالیہ ہفتے25اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 15.86 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔
پاکستان شائع 24 اپريل 2022 01:17pm گورنرپنجاب نے وزیراعلیٰ کےاستعفے اور انتخاب کےحوالے سے رپورٹ صدر کو بھیج دی گورنر عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کو غیرآئینی اور عثمان بزدار کے استعفے کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ کےانتخاب کو کالعدم قراردینےکی سفارش کردی۔
پاکستان شائع 21 اپريل 2022 01:16pm وزیراعظم نے دادو میں آگ لگنے کے سانحے کی رپورٹ طلب کرلی، مکمل تحقیقات کا حکم وزیراعظم کی ہدایت پر جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کی امداد کےلئا وفاقی حکومت کی طرف سے ایک کروڑ روپے جاری کردیئے گئے۔