ملک کی موجودہ صورتحال کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہیں، بیرسٹر سیف چیف الیکشن کمشنر جعلی حکومت سے ہدایات لے رہے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:39pm
ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ چیلنج کردیا پی ٹی آئی کو بن مانگے نشستیں دی گئیں، مخصوص نشستوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لیا جائے، درخواست میں مؤقف شائع 23 جولائ 2024 03:34pm
پی ٹی آئی نے پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی 14 مخصوص نشستوں کیلئے فہرست تیار کرلی فہرست کی حتمی منظوری عمران خان دیں گے اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:40pm
پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی کیلئے مخصوص نشستوں پر ابتدائی فہرست تیار، صنم جاوید کی بہن بھی شامل خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرستوں میں ردوبدل کا فیصلہ شائع 19 جولائ 2024 06:17pm
مخصوص نشستوں کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ چیف الیکشن کمییشن سے استعفعے کا مطالبہ مضحکہ خیزقرار، اجلاس کا اعلامیہ جاری اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 07:27pm
پی ٹی آئی نے 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی 3 آزاد ارکان کے بیان حلفی تاحال جمع نہیں کرائے گئے شائع 19 جولائ 2024 12:04pm
مخصوص نشستوں پر نظرثانی درخواست، ن لیگ کو نمبر الاٹ مسلم لیگ ن مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی دائر کر رکھی ہے شائع 18 جولائ 2024 09:38pm
پی ٹی آئی کے 91 اراکین قومی اسمبلی کی فہرست تیار، آج ہی جمع کرائے جانے کا امکان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، ارکان پارلیمنٹ نے احتجاجی مارچ کیا شائع 18 جولائ 2024 01:24pm
مخصوص نشستیں: سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم الیکشن کمیشن کامشاورت جاری رکھنے کافیصلہ، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اجلاس کل پھر ہوگا اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 05:39pm
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب اجلاس میں پارلیمانی قائدین اور اراکین قومی اسمبلی شرکت کریں گے، ذرائع شائع 17 جولائ 2024 11:58pm
مخصوص نشستوں پر عدالتی حکم کے بعد الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہوگا اجلاس میں عدالتی حکم کی روشنی میں عمل درآمد کے مختلف پہلوؤں پرغور کیا جائے گا شائع 17 جولائ 2024 09:02pm
مخصوص نشستوں کا کیس: ن لیگ سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی درخواست میں 12 جولائی کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکم امتناع کی بھی استدعا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 08:45pm
مسلم لیگ (ن) کا آج مری میں ہونے والا اہم اجلاس ملتوی اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، ذرائع شائع 15 جولائ 2024 10:48am
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی ممبران خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلف نامے جمع 70 سے زائد ممبران نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے پاس حلف نامے جمع کرائے اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:30pm
ن لیگ کی عدالتی فیصلوں اور ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت مکمل، پیر کو ہونے والا اجلاس ملتوی مخصوص نشستوں پر فیصلے سے پیدا شدہ صورتحال، حکمران اتحاد نے جوابی حکمت عملی پر کام شروع کردیا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 11:34pm
تحریک انصاف کے کتنے ممبران قومی اسمبلی نے بیان حلفی جمع کردیے ممبران قومی اسمبلی کی جانب سے بیان حلفی سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد جمع کرایا گیا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 06:31pm
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، سینیٹ و قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر غور پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا حتمی فیصلہ کل نواز شریف کی صدارت میں اجلاس میں ہوگا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 02:05pm
عدالتی فیصلوں کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج، کراچی میں ٹریفک جام اعلیٰ عدلیہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے، مظاہرین شائع 13 جولائ 2024 08:03pm
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر اپیل میں جانا ہے یا نہیں پیر کو پارلیمنٹ میں فیصلہ ہوگا، خواجہ آصف حکومت فیصلے اور اپیل پر اپنے اتحادیوں سے مشاورت کرے گی، خواجہ آصف اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 10:57pm
پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ سن کر بیرسٹر گوہر ہکا بکا اپنے جذبات پر قابو پانا چاہا لیکن کیمرہ کی آنکھ نے مناظر قید کر لئے شائع 12 جولائ 2024 11:12pm
حکومت اپنے پاؤں پر نہیں کھڑی، ن لیگ پارلیمنٹ میں تیسرے نمبر پر چلی گئی، فواد چوہدری ن لیگ کی پنجاب میں 50 نشستیں خطرے میں ہیں، سابق وفاقی وزیر شائع 12 جولائ 2024 11:06pm
سپریم کورٹ نے اچھا فیصلہ دیا حکومت تسلیم کرے، الیکشن کمیشن کیخلاف بڑی چارج شیٹ ہے، ن لیگی رکن قومی اسمبلی سپریم کورٹ فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کا کوئی جواز نہیں رہتا، چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں، بیرسٹر علی ظفر اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 10:30pm
سپریم کورٹ کا فیصلہ سادہ الفاظ میں، 4 حکم ناموں کا ابہام ختم اکثریتی فیصلے سے اختلاف کرنے والے جج صاحبان نے تین آرڈر جاری کیے شائع 12 جولائ 2024 08:31pm
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتےکسی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے، ذرائع سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 08:38pm
الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے سے ناخوش: ’مخصوص نشستیں دینا سمجھ سے بالاتر ہے‘ کبھی نہیں کہا کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں، ذرائع الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 08:22am
سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی طور پر تسلیم کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان پارٹی کے متاثرہ افراد کو اپیل سے نہیں روک سکیں گے، امیر جے یو آئی شائع 12 جولائ 2024 05:41pm
پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر سمیت چاروں الیکشن کمشنرز سے مستعفی ہونے کا مطالبہ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے الیکشن کمیشن پر دباو ڈالنے کا پلان تیار کرلیا، ذرائع اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 08:05pm
سپریم کورٹ کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے، انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے، رانا ثنا سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں پر فیصلہ سوال گندم جواب چنا ہے، اعظم نذیر تارڑ اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 05:15pm
جمعہ کے روز سپریم کورٹ کے وہ فیصلے جنہوں نے اقتدار کے ایوانوں کو ہلا دیا عدالتی تاریخ میں جمعے کے روز کون کون سے اہم فیصلے سنائے گئے؟ اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:53pm
حکومت کا خواب پورا نہ ہوسکا، سپریم کورٹ فیصلے نے دو تہائی اکثریت کی خواہش روند ڈالی تحریک انصاف نےایوان میں دوبارہ جنم لے لیا، پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت رہے گی اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 04:11pm