پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 03:40pm حیدرآباد: شہریوں کی سڑکوں کی تعمیر میں ناقص مٹیریل کے استعمال کی شکایت شہریوں کی شکایت ہے کہ سڑکیں ایک بارش بھی برداشت نہیں کرسکیں گی۔