پاکستان شائع 06 اپريل 2024 10:15am آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہائی اوکٹین کی قیمت بڑھا دی 10 روپے کا اضافہ، ریگیولر اور ہائی اوکٹین کے درمیان فرق 10 تا 15 روپے فی لیٹر ہوگیا
وزیراعظم کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی، یو اے ای کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی