روس یوکرین جنگ بندی میں ایک علاقہ رکاوٹ کیسے بنا ہوا ہے؟ روس کو اپنی ریاستی زمین کسی جائیداد کی طرح تبادلے میں نہیں دے سکتے، زیلینسکی شائع 04 دسمبر 2025 09:28am
پیوٹن یوکرین سے جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ یوکرین نے امریکی امن منصوبے کی زیادہ تر باتیں مان لی ہیں: امریکی صدر شائع 04 دسمبر 2025 08:46am
جنگ شروع کی تو مذاکرات کے لیے کوئی نہیں بچے گا: پیوٹن کی یورپ کو سخت تنبیہ ہم یورپ سے جنگ نہیں چاہتے لیکن یورپ اگر جنگ چاہتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں: روسی صدر شائع 02 دسمبر 2025 11:34pm
یورپ کا یوکرین منصوبے میں ترمیم کا مطالبہ: نیٹو طرز کے سیکیورٹی معاہدے کی تجویز امریکا اور یوکرین نے پرانے منصوبے میں تبدیلیوں کے بعد ’ریفائنڈ پیس فریم ورک‘ تیار کرلیا، رائٹرز شائع 24 نومبر 2025 11:09am
روس کے ڈرون حملے؛ یوکرین کا دوسرا بڑا شہر آگ کی لپیٹ میں یوکرین نے بھی روس کے ماسکو ریجن میں واقع شاتورا پاور اسٹیشن کو نشانہ بنایا شائع 24 نومبر 2025 10:30am
روس یوکرین جنگ: ٹرمپ امن منصوبے پر یورپی اتحادیوں کے خدشات برقرار یورپی رہنماؤں نے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی شائع 22 نومبر 2025 11:12pm
روس یوکرین جنگ کا خاتمہ؛ امریکی منصوبے کا ڈرافٹ صدر زیلینسکی کو پیش منصوبے کے تحت یوکرین کو مزید علاقے خالی، فوج 6 لاکھ تک محدود اور آئین میں درج کرنا ہوگا کہ وہ نیٹو میں شامل نہیں ہوگا، امریکی میڈیا شائع 21 نومبر 2025 10:10am
’روس یوکرین تنازع کا فوجی حل ممکن نہیں‘، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف پاکستان ہمیشہ مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے حل کا حامی رہا ہے، عاصم افتخار اپ ڈیٹ 21 نومبر 2025 12:30pm
روسی جاسوس جہاز برطانوی سرحد میں داخل، برطانیہ کارروائی کے لیے تیار 'یہ اقدام بہت خطرناک ہے اور برطانوی حکومت اسے انتہائی سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے۔' وزیرِ دفاع شائع 20 نومبر 2025 02:34pm
یوکرین کا زمین اور ہتھیار روس کے حوالے کرنے پر آمادگی کا امکان زیلنسکی پریشان، یورپ بھی تشویش میں مبتلا اپ ڈیٹ 20 نومبر 2025 03:26pm
روس کا رواں برس ’تباہ کُن ہتھیار‘ بنانے کا منصوبہ، یوکرینی دفاعی انٹیلیجنس کا دعویٰ یہ معلومات یوکرین کی ڈیفنس انٹیلیجنس کے ڈپٹی ہیڈ میجر جنرل وادیم سکیبٹسکی نے دی شائع 14 نومبر 2025 09:41pm
اگر مذاکرات نہ ہوئے تو روس جنگ جاری رکھے گا: کریملن کی یوکرین کو دھمکی ماسکو نے یوکرینی حکام پر امن مذاکرات سے انکار کا الزام عائد کیا ہے۔ شائع 13 نومبر 2025 09:25pm
روسی ہائپر سانک میزائل سے لیس مِگ 31 اغوا کرنے کی کوشش ناکام، یوکرینی انٹیلی جنس اور ایف 16 بیس تباہ منصوبہ براہِ راست یوکرین کی اعلیٰ قیادت، یورپی اتحادیوں اور برطانوی انٹیلی جنس کی نگرانی میں تھا: ایف ایس بی شائع 12 نومبر 2025 01:46pm
یوکرین جنگ پر امریکی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تیار ہوں، روسی وزیر خارجہ روس یوکرین جنگ کے حل کے لیے اپنی بنیادی شرائط پر قائم رہے گا، سرگئی لاروف شائع 09 نومبر 2025 05:06pm
ڈرون حملوں نے روس کے لیے جنگ کا پانسہ کیسے پلٹا؟ ایرانی ساختہ ڈرون کی مقامی سطح پر تیاری کے بعد روس اب ایک ہی رات میں 700 سے زائد ڈرون داغ دیتا ہے۔ شائع 09 نومبر 2025 01:28pm
روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ، 3 افراد ہلاک، توانائی تنصیبات شدید متاثر حملے کا نشانہ بنیادی طور پر بجلی اور گیس کی تنصیبات تھیں، یوکرینی حکام شائع 08 نومبر 2025 07:52pm
صدر پیوٹن کا ممکنہ روسی ایٹمی تجربے کے لیے تجاویز تیار کرنے کا حکم امریکی اقدامات اور بیانات کے پیشِ نظر فوری طور پر مکمل پیمانے پر ایٹمی تجربات کی تیاری مناسب ہوگی، روسی وزیرِ دفاع شائع 06 نومبر 2025 12:26am
ہر کامیاب حملے پر انعام، یوکرین نے ڈرون جنگ کو گیم میں بدل دیا یوکرینی فوجی روسی اہداف کو نشانہ بنا کر پوائنٹس کے بدلے نئے ہتھیار حاصل کر سکتے ہیں۔ شائع 04 نومبر 2025 11:50am
روس، امریکا اور یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی حل کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں، کیرل دیمتریف ٹرمپ اور پیوٹن کی خفیہ ملاقات کی تیاری، روسی ایلچی امریکا میں موجود شائع 25 اکتوبر 2025 08:56am
روسی تیل پر امریکی پابندیاں؛ کیا بھارت اب بھی روس سے تیل خرید سکے گا؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں بیان دیا تھا کہ مودی انہیں روسی تیل کی خریداری روکنے کی یقین دہانی کراچکے ہیں۔ شائع 23 اکتوبر 2025 07:30pm
روس یوکرین جنگ: امریکا نے دو بڑی روسی تیل کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں پابندیاں اشارہ ہے کہ ہم آگے کیا کرنے جا رہے ہیں، یوکرین پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے اوول آفس میں نیٹو سیکرٹری جنرل کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 09:47am
روس کے یوکرین پر تازہ حملوں کے بعد پیوٹن-ٹرمپ ملاقات منسوخ جمعرات کے روز برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں روس پر مزید اقتصادی پابندیوں پر غور کیا جائے گا۔ شائع 22 اکتوبر 2025 04:25pm
کئی جنگیں ختم کرائیں مگر یوکرین تنازع سب سے مشکل ہے، صدر ٹرمپ روس نے ایک سال میں یورپ کو ایندھن بیچ کر ایک ارب یورو سے زائد رقم حاصل کی، ٹرمپ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 03:55pm
روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدہ کرانے کے لیے پُرعزم ہوں، ٹرمپ وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار کے مطابق ٹرمپ کی جمعرات کو زیلنسکی سے فون پر گفتگو متوقع ہے۔ اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2025 06:20pm
صدر ٹرمپ کے مشیر نے روس یوکرین تنازع کو ’مودی کی جنگ‘ قرار دے دیا بھارت کی پالیسیوں سے امریکا میں سب کو نقصان ہو رہا ہے، پیٹر ناوارو کا بلوم برگ کو انٹرویو شائع 28 اگست 2025 04:56pm
یوکرین جنگ کے انجام پر بات چیت کے لیے ٹرمپ اور پوتن کی ملاقات طے ٹرمپ، پوتن اور زیلنسکی کیا چاہتے ہیں؟ شائع 09 اگست 2025 09:31am
یوکرینی صدر کا بیان مسترد: پاکستان کا معاملہ یوکرین کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ یوکرین کی جانب سے پاکستان کے سامنے کوئی ثبوت پیش نہیں کیے گئے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 08 اگست 2025 07:22pm
جنگ بندی کا انحصار روسی صدر پر ہے، میں انسانی جانیں بچانے کی کوشش کروں گا: ٹرمپ پیوٹن کو مجھ سے ملاقات کے لیے زیلنسکی سے ملنے پر راضی ہونے کی ضرورت نہیں، امریکی صدر اپ ڈیٹ 08 اگست 2025 09:38am
کیا بھارت پر مزید ٹیرف بم گر سکتے ہیں؟ ٹرمپ نے 24 گھنٹوں کو اہم قرار دے دیا یہ اقدام بھارت کی جانب سے روسی تیل کی خریداری کے ردعمل میں کیا جا رہا ہے شائع 05 اگست 2025 08:35pm
یوکرین جنگ میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے الزامات پر دفتر خارجہ کا سخت ردعمل یوکرین کے تنازع میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ شائع 05 اگست 2025 10:24am