پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 09:31pm حکومت روس سے کوئی رعایتی تیل کی خریداری نہیں کر رہی، وزیر خارجہ سوشل میڈیا پر عمران خان کی مقبولیت کے بارے میں ایک غلط تاثر پیش کیا گیا، وزیر خارجہ
دنیا شائع 08 دسمبر 2022 10:01am ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے اسے چھپانا غلط ہوگا، روسی صدر ہم پاگل نہیں، جانتے ہیں کہ ایٹمی ہتھیار کیا ہیں، پیوٹن
کاروبار اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 01:59pm روس سے سستا تیل ملنے پر پیٹرول کی قیمت کتنی کم ہوگی؟ اس وقت پیٹرول کی قیمت 224 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 10:41pm روس کا وعدہ، کیا پاکستانیوں کو سستا پیٹرول فوری ملے گا روسی پیٹرول قیمت میں خاطر خواہ کمی کا سکتا ہے
کاروبار شائع 05 دسمبر 2022 01:44pm اوپیک پلس ممالک کا تیل کی موجودہ پیداوار کو برقرار رکھنے کا فیصلہ اوپیک پلس ممالک نے تیل کی موجودہ پیداوار کی سطح کوبرقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلہ جی سیون ممالک کی جانب سے روسی...
دنیا شائع 04 دسمبر 2022 08:51am روسی، یوکرینی افواج کے درمیان شدید لڑائی یوکرینی فوج کی طرف سے روسی ٹھکانوں پرگولہ باری کی گئی
دنیا شائع 03 دسمبر 2022 08:41am یورپ تنہا روس کے حملے کا سامنا نہیں کرسکتا، وزیراعظم فِن لینڈ یورپ اپنی سلامتی کے لیے امریکا پرانحصار کر رہا ہے، سانامارین
کاروبار اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 12:20pm روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ، پاکستانی وفد ماسکو روانہ پاکستان کو ایندھن مفت ملنے کی امید ہے، اسحاق ڈار
دنیا شائع 16 نومبر 2022 09:35am روس کے یوکرین پر داغے گئے 2 میزائل پولینڈ میں جاگرے میزائل ٹرک پر گرنے سے 2افراد ہلاک ہوگئے، پولش حکام
دنیا شائع 12 نومبر 2022 12:15pm جوبائیڈن سمیت 200 امریکی شہریوں کے روس میں داخلے پر پابندی امریکی صدرکے رشتے داراور پریس سیکرٹری پربھی پابندی لگائی
دنیا شائع 30 اکتوبر 2022 10:00am روس اناج کی برآمدگی کے معاہدے سے الگ ہوگیا ممکنہ طور پر بھوک میں اضافے کا خدشہ ہے
دنیا شائع 29 اکتوبر 2022 09:12am روسی افواج یوکرین کے بڑے شہر کے قریب پہنچ گئیں روسی بمباری سے 40 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوگئے
دنیا شائع 28 اکتوبر 2022 09:16am مغرب کی حاکمیت کمزورہوگئی، روسی صدر چین سے تعلقات خراب کرنے میں امریکاغلطی پرہے، پیوٹن
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 06:49pm روس سے تیل لینا ہمارا حق ہے، بہتر ڈیل ہوگی تو ضرور لیں گے: وزیر خزانہ ڈالر کی اصل قدر 200 روپے سے کم بنتی ہے، اسحاق ڈار
دنیا شائع 19 اکتوبر 2022 05:40pm روسی صدر نے یوکرین کے علاقوں میں مارشل لاء نافذ کر دیا ماسکو نے ان علاقوں پر گزشتہ ماہ اپنا علاقہ ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔
دنیا اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 01:09pm امریکی صدر نے پاکستان کو خطرناک قرار دے دیا پاکستان کا ایٹمی پروگرام بےقاعدہ ہونے کاالزام
دنیا شائع 13 اکتوبر 2022 04:20pm یوکرین کی نیٹو میں شمولیت پر تیسری جنگ عظیم کی دھمکی کیف اچھی طرح جانتا ہے اس طرح کے قدم کا مطلب جنگ عظیم سوم کے خدشے میں اضافے کا اشارہ ہو گا، روس
دنیا شائع 12 اکتوبر 2022 05:35pm سعودی عرب سے تعلقات پر نظرثانی کرنا ہوگی، امریکی صدر اوپیک پلس کی جانب سے تیل کی روزانہ پیداوار میں 20 لاکھ بیرل کٹوتی کا اعلان
دنیا شائع 08 اکتوبر 2022 05:00pm نوبل امن انعام انسانی حقوق کے کارکن اور دو تنظیموں کے نام انسانی حقوق کے کارکن ایلس بیالیٹسکی، انسانی حقوق کی دو تنظیموں کو 2022 کا نوبل امن انعام دیا ہے
لائف اسٹائل شائع 26 ستمبر 2022 05:47pm روس کو ”لارڈ آف دی رِنگز“ سے کیا مسئلہ ہے، اپنا ورژن کیوں لکھا؟ افسانوی جادوئی داستان کا روس کے ساتھ تاریخی تعلق ہے۔۔۔
دنیا شائع 26 ستمبر 2022 04:17pm روس کے اسکول میں فائرنگ، 9 افراد جاں بحق مرنے والوں میں پانچ بچے، دو اساتذہ اور دو سیکورٹی گارڈ شامل ہیں۔
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 07:15pm روس سے گندم در آمد کرنے میں کوئی حرج نہیں، وزیراعظم کا امریکی خبر ایجنسی کو انٹرویو امید ہےافغانستان کی نگراں حکومت دوحہ معاہدے کی پاسداری کرے گی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 05:45pm روس سے گیس فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے کیلئے پاکستان اور ترکیہ میں اتفاق وزیر اعظم کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ترک صدر سے ملاقات ہوئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 11:21pm پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن: پیوٹن کی شہباز شریف سے ملاقات ملاقات میں ریلوے اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا