ایران نے روس سے 20 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ کرلیا یہ معاہدہ ماسکو میں دونوں فریقین کے درمیان طے پایا۔ شائع 17 جون 2026 10:01pm
ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میں تیزی، پاکستان اور بھارت کے پاس کتنے نیوکلیئر وارہیڈز موجود ہیں؟ رپورٹ کے مطابق، دنیا کے کل ایٹمی ذخائر کا 82 فیصد حصہ صرف روس اور امریکا کے پاس ہے، اپ ڈیٹ 08 جون 2026 02:17pm
یوکرینی صدر زیلنسکی نے پیوٹن کو براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی یوکرینی صدر کا جنگ بندی کے ساتھ آمنے سامنے ملاقات کا مطالبہ، ٹرمپ نے بھی حمایت کر دی۔ شائع 05 جون 2026 05:33pm
یوکرین کے بڑے شہروں پر روس کے حملوں میں 9 افراد ہلاک، درجنوں زخمی روسی حملوں میں یوکرین کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے، جب کہ روس میں بھی تیل کی تنصیبات پر حملے رپورٹ ہوئے ہیں۔ شائع 02 جون 2026 09:18am
ایران کا ٹرمپ پر غداری کا الزام، آبنائے ہرمز میں روس اور چین کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان م مذاکرات میں افزودہ یورینیئم کی کسی دوسرے ملک منتقلی کا معاملہ بالکل بھی زیرِ بحث نہیں آیا: ابراہیم عزیزی شائع 30 مئ 2026 03:41pm
روس کا ایٹمی صلاحیت کا حامل اوریشنگ میزائل کیا ہے اور مغرب اس سے خوفزدہ کیوں؟ اس میزائل کی سب سے خاص اور انوکھی بات یہ ہے کہ یہ بیک وقت کئی وار ہیڈز یعنی بم لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے شائع 25 مئ 2026 09:30am
روس اپنے سب سے خطرناک میزائل سے یوکرین پر حملے کی تیاری کر رہا ہے: صدر زیلنسکی ہائپرسونک ’’اوریشنک‘‘ بیلسٹک میزائل سمیت مختلف جدید ہتھیار استعمال کیے جا سکتے ہیں، یوکرینی صدر شائع 24 مئ 2026 09:10am
روس اور چین نے امریکا کے ’گولڈن ڈوم‘ منصوبے کو دنیا کے لیے خطرہ قرار دے دیا گولڈن ڈوم امریکا کا ایک انتہائی مہنگا اور جدید ترین خلائی دفاعی منصوبہ ہے، جس کا مقصد ملک کو کسی بھی فضائی حملے سے سو فیصد محفوظ بنانا ہے شائع 20 مئ 2026 04:14pm
'مشرقِ وسطیٰ میں جنگیں بند ہونی چاہئیں': شی جن پنگ کی پیوٹن سے ملاقات میں گفتگو روس اور چین میں 40 معاہدوں پر اتفاق، اسٹریٹجک تعاون بڑھانے اور عالمی معاملات پر مشترکہ مؤقف جاری کرنے کا بھی اعلان شائع 20 مئ 2026 12:07pm
روسی صدر پیوٹن اہم سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر ہونے والے دورے میں دوطرفہ تعلقات پر بات چیت متوقع ہے۔ شائع 19 مئ 2026 11:15pm
ایران کو پرامن مقاصد کے لیے یورینیم افزودگی کا مکمل حق حاصل ہے: روس روس ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکراتی عمل میں مداخلت نہیں کرے گا: سرگئی لاروف شائع 18 مئ 2026 07:38pm
یوکرین کا روس پر 500 ڈرونز کے ساتھ سب سے بڑا حملہ، ایک بھارتی سمیت 4 افراد ہلاک روس نے یوکرینی حملوں میں 4 افراد کی ہلاکت جب کہ 550 سے زیادہ ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے اپ ڈیٹ 17 مئ 2026 06:14pm
روس یوکرین جنگ نے پڑوسی ملک میں تختہ الٹ دیا، وزیراعظم مستعفی رواں ماہ ملک میں یوکرین کے ڈرونز گرنے کے معاملے پر شدید سیاسی بحران پیدا ہوگیا تھا جس کا انجام حکومت کے خاتمے پر ہوا شائع 14 مئ 2026 02:27pm
روس کا دنیا کی طویل ترین رینج رکھنے والے میزائیل ’سرمت‘ کا کامیاب تجربہ سرمت میزائیل کی رینج 35 ہزار کلومیٹر سے زائد ہے، اس کے ذریعے روس زمین پر کسی بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے: صدر پیوٹن شائع 12 مئ 2026 07:59pm
ٹرمپ کا روس اور یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس تنازع کے حل کے قریب ہو رہے ہیں اپ ڈیٹ 09 مئ 2026 09:33am
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو خطرناک نتائج ہوں گے: پیوٹن نے ٹرمپ کو خبردار کردیا ولادیمیر پیوٹن نے ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کے ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی۔ اپ ڈیٹ 30 اپريل 2026 12:41pm
ایران اور یوکرین جنگیں ممکنہ طور پر ایک ہی ٹائم لائن پر ختم ہوں گی: ٹرمپ کا دعویٰ سی این این سے گفتگو کے دوران امریکی صدر نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ اپنی حالیہ بات چیت کا بھی ذکر کیا۔ شائع 30 اپريل 2026 12:07am
روسی سُپر یاٹ نے امریکی ناکہ بندی توڑ دی: آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزرنے پر عالمی میڈیا میں ہلچل یہ واضح نہیں ہو سکا کہ اس کثیر منزلہ تفریحی یاٹ کو اس راستے کے استعمال کی اجازت کیسے ملی شائع 28 اپريل 2026 09:18am
روس نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی روس پائیدار اور یقینی امن کے قیام کے لیے مذاکراتی عمل کی حمایت کرتا ہے: ترجمان کریملن دمتری پیسکوف شائع 27 اپريل 2026 10:05pm
ایران اور خطے کے مفاد میں کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں: صدر پیوٹن کی عباس عراقچی سے ملاقات ایران نے دنیا کو دکھا دیا ہے کہ اس کے روس جیسے مضبوط دوست اور اتحادی موجود ہیں: عباس عراقچی اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 08:47pm
امریکا نے ایرانی اور روسی تیل پر عائد پابندیوں میں توسیع کردی یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب کئی ممالک کی جانب سے تیل کی ممکنہ قلت کے خدشات کے باعث درخواستیں موصول ہوئیں. شائع 22 اپريل 2026 09:37pm
ایران کا افزودہ یورینیم اپنے پاس محفوظ رکھنے کو تیار ہیں: روس کی پیشکش روسی صدر نے ایرانی یورینیم کو اپنے ملک میں محفوظ رکھنے کی تجویز متعدد ممالک کے سامنے بھی رکھی ہے شائع 13 اپريل 2026 10:07pm
نیٹو کے لیے امریکی اخراجات کا انتہائی سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے گا: صدر ٹرمپ نیٹو اتحاد نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ میں مناسب حمایت فراہم نہیں کی: ٹرمپ شائع 13 اپريل 2026 11:22am
صدر پیوٹن کا ایرانی صدر کو فون، مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے ثالثی کی پیشکش ایرانی صدر نے روس کی جانب سے تعاون اور امداد فراہمی پر صدر پیوٹن کا شکریہ ادا کیا۔ شائع 12 اپريل 2026 05:42pm
اسلام آباد مذاکرات: تمام فریق ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، روس پیچیدہ صورتِ حال کے حل کے لیے ایک موقع دکھائی دے رہا ہے، روسی وزارتِ خارجہ کا بیان شائع 11 اپريل 2026 11:17pm
سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا فری انٹری کے معاہدے پر عملدرآمد کا اعلان سعودی عرب اور روس نے یکم دسمبر 2025 کو ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ شائع 06 اپريل 2026 11:26pm
امریکا ایران کو دھمکیاں دینا بند کرے اور مذاکرات کا راستہ اپنائے: روس روس کا امریکا سے بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ پر بھی حملے فوری روکنے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 05 اپريل 2026 11:13pm
ریاض سے ماسکو ہاٹ لائن پر صدر پیوٹن اور سعودی ولی عہد کا اہم ٹیلی فونک رابطہ دونوں رہنماؤں نے توانائی کے مسائل اور عالمی تیل مارکیٹ کے استحکام پر زور دیا۔ شائع 02 اپريل 2026 07:55pm
جاسوسی کا الزام: روس کا برطانوی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم حکام کے مطابق برطانوی سفارت کار کو دو ہفتوں کے اندر روس سے نکلنا ہوگا شائع 30 مارچ 2026 03:36pm