دنیا شائع 06 جنوری 2024 11:46pm روس کا یوکرین میں میزائل حملہ، بچوں سمیت 11 افراد ہلاک روسی افواج نے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے، یوکرینی صدر
دنیا شائع 04 جنوری 2024 12:07pm روس اور یوکرین کے درمیان 478 جنگی قیدیوں کا تبادلہ ثالث کا کردار یو اے ای نے ادا کیا، متعدد محاذوں پر دونوں ملکوں میں گھمسان کی معرکہ آرائی بھی جاری
دنیا شائع 01 جنوری 2024 12:51pm خفیہ میٹنگ میں بھارت اور روس کے درمیان نئے عالمی نظام پر اتفاق، برطانوی اخبار کا دعویٰ مغرب میں بھارت اور روس کے تعلقات پر شدید تشویش
دنیا شائع 29 دسمبر 2023 09:04pm روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 18 افراد ہلاک، 132 زخمی روس نے حملے میں 110 میزائل داغے، یوکرینی صدر
کاروبار شائع 27 دسمبر 2023 11:45pm روس نے اپنا تمام تر تیل بھارت اور چین کو بیچنا شروع کردیا روس نے یورپ سے اپنی تیل کی برآمدات کو چین اور بھارت کو منتقل کر دیا
دنیا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 11:06pm پوٹن نے اپنے مخالف کو روس کے آخری کونے پر سرد ترین جیل میں پہنچا دیا پیوٹن، اسٹالن کے بعد کریملن کے سب سے طویل عرصے تک صدر رہنے والے رہنما ہیں
دنیا شائع 23 دسمبر 2023 11:01pm خاتون صحافی کو پیوٹن کیخلاف صدارتی انتخاب لڑنے سے روک دیا گیا مرکزی انتخابی کمیشن کے ارکان نے متفقہ طور پر یکاٹیرینا کے خلاف فیصلہ دیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:10am پیوٹن کی مصنوعی ذہانت سے بنے اپنے ہمشکل سے گفتگو، سوالات پر روسی صدر دنگ رہ گئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسکرین پر اپنے ہمشکل کے انوکھے سوال کا کیا جواب دیا؟
دنیا اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2023 08:34am پاکستان کا خاتمہ اور نیوکلئیر ہتھیاروں کا استعمال، اگلے دس سالوں میں کیا ہونے والا ہے؟ اگلے دس سالوں میں کونسے ممالک ختم ہوجائیں گے اور کونسے نئے ملک ایٹمی طاقت بنیں گے؟ امریکہ کا کیا ہوگا؟
دنیا اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 09:41am روس نے فیس بک کے ترجمان کو مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرلیا، فوجداری تحقیقات شروع مجرمانہ تحقیقات کا آغاز لیکن ان کیخلاف الزامات کو ظاہر نہیں کیا گیا
دنیا شائع 23 نومبر 2023 03:04pm طالبان مخالف افغان رہنماؤں کا ماسکو میں اجلاس اجلاس میں طالبان کے مخالفین اور روسی حکام کا ایک اہم اجتماع کا اشارہ، افغان میڈیا
دنیا شائع 22 نومبر 2023 11:45am یکطرفہ امریکی پالیسی نے مشرق وسطیٰ میں امن کے امکانات تباہ کردیے، روسی صدر 'غزہ پر اسرائیلی بمباری روکنے میں امریکا کی ناکامی نے امن کے امکانات کو نقصان پہنچایا ہے'.
دنیا شائع 07 نومبر 2023 06:13pm روس نے اسرائیل کے نیوکلئیر ہتھیاروں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا 'کیا اسرائیل اعتراف کر رہا ہے کہ اس کے پاس نیوکلئیر ہتھیار ہیں؟'
دنیا شائع 02 نومبر 2023 08:25pm روس نے جوہری تجربات پر پابندی کے معاہدے کی توثیق منسوخ کردی 1996 کے معاہدے کو ترک کرنے کا مقصد روس کو امریکا کی صف میں لانا ہے، ماسکو
دنیا شائع 30 اکتوبر 2023 09:14am ویڈیو: اسرائیلی طیارے کی لینڈنگ کے دوران سیکڑوں افراد کی روسی ائر پورٹ پرہنگامہ آرائی مظاہرین کے 'اللہ اکبر' کے نعرے، سیکیورٹی فورسز نے ائرپورٹ بند کرتے ہوئے پروازوں کا رخ موڑدیا
دنیا شائع 15 اکتوبر 2023 05:14pm روسی صدر پیوٹن رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے امریکا، چین کے خلاف فوجی اتحاد بنانے کی کوشش کر رہا ہے، پیوٹن
دنیا شائع 13 اکتوبر 2023 11:13pm افغانستان میں امریکی، برطانوی انٹیلی جنس اڈے قائم ہونے کا روسی دعوی درست نہیں، کابل حکومت افغان سرزمین دوسرے ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ذبیح اللہ مجاہد
کاروبار شائع 02 اکتوبر 2023 04:58pm روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا خام تیل کو ایس پی ایم کے ذریعے گہرے سمندر میں آف لوڈ کیا گیا، ذرائع
دنیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 07:57pm یوکرین کا میزائل حملے میں روسی بحریہ کے اعلیٰ افسران اور اہلکار مارنے کا دعویٰ حملے کی تفصیلات جلد از جلد سامنے لائی جائیں گی، یوکرینی فوج
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 08:58am یوکرین جنگ، امریکا نے روس پر100 نئی پابندیاں لگا دیں امریکی پابندیوں کی فہرست میں 70 سے زائد روسی افراد بھی شامل
دنیا شائع 15 ستمبر 2023 08:57am روس کا امریکا کے دو سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم امریکا روس کے اقدامات کا مناسب جواب دے گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
دنیا شائع 14 ستمبر 2023 07:17pm روسی صدر نے شمالی کوریا کے دورے کی دعوت قبول کرلی شمالی کوریا کے سربراہ روس میں ایک غیر معمولی اجلاس میں شرکت کیلئے موجود ہیں۔
دنیا شائع 13 ستمبر 2023 12:01am پائلٹ نے 165 افراد سے بھرا مسافر طیارہ کھیتوں میں اتار دیا طیارے کو ہائیڈرولک سسٹم کی خرابی کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی، حکام
دنیا شائع 10 ستمبر 2023 07:48pm روس نے اناج معاہدے کی بحالی کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی روس اناج معاہدے پر اسی دن واپس آجائے گا جب ہماری شرائط پوری ہو جائیں گی، وزیرخارجہ
ٹیکنالوجی شائع 08 ستمبر 2023 11:26am ایلون مسک پراسٹارلنک بند کرکے روس کی مدد کرنے کا الزام مسک کی اسٹار لنک مواصلات کو واپس لینے کی دھمکیاں پہلے بھی سامنے آچکی ہیں
دنیا شائع 08 ستمبر 2023 12:51am ’روس اور پاکستان کے درمیان توانائی کے حوالے سے مزید نتیجہ خیز مذاکرات کے منتظر ہیں‘ روسی وزیر توانائی کی وزیراعظم کے مشیر شفقت علی خان سے ملاقات
دنیا شائع 07 ستمبر 2023 01:40pm روس کا یوکرین میں عوام سے بھرے بازار پر حملہ،17 افراد ہلاک یوکرینی صدر نے اس حملے کو "دہشت گردانہ حملہ" قرار دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 10:00pm اسکردو میں لاپتا 2 روسی کوہ پیماؤں میں سے ایک کو بچا لیا گیا دونوں کا رابطہ کل سے کمپنی سے منقطع تھا
دنیا شائع 04 ستمبر 2023 07:01pm یوکرین کے اناج معاہدے کی بحالی کیلئے ترک صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات ملاقات میں اناج معاہدے کی بحالی سمیت مختلف علاقائی امور پر بات چیت
دنیا شائع 04 ستمبر 2023 12:14am نوبل ایوارڈ تقریب: روس، بیلاروس، ایران کے سفیروں کو مدعو نہ کرنے کا اعلان نوبل فیڈریشن کمیٹی نے سویڈن کے کئی حلقوں اور سیاسی جماعتوں کےاحتجاج کے بعد فیصلہ کیا
سرحد پر کوآرڈینیشن بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ دہشت گرد امن کو سبوتاژ نہ کر سکیں، آرمی چیف کی ایرانی صدر سے ملاقات