بھارت نے بغیر اطلاع کے ڈیم کے دروازے کھول دیے، دریائے چناب میں سیلاب متوقع سیلابی ریلا اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے اندر وزیر آباد اور سیالکوٹ کے علاقوں تک پہنچ سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 23 جولائ 2026 10:54am
بھارت نے بغیر اطلاع دیے 3 جگہوں سے پانی چھوڑدیا، صورت حال خراب ہونے کا خدشہ سلال ڈیم، ننگل ڈیم اور ہریکے بیراج سے مزید پانی چھوڑا گیا ہے، پی ڈی ایم اے شائع 31 اگست 2025 05:53pm