تنہائی کی پوسٹ پر والدہ بھی پریشان، سلمان خان نے مداحوں کو اصل کہانی بتا دی اپنی شرٹ لیس تصویرکے ساتھ لکھے گئے مبہم پیغام نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا تھا۔ شائع 19 مئ 2026 01:18pm