پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 07:22pm پولیس کا شہباز گل کے سیٹلائٹ اور موبائل فونز فرانزک کیلئے بجھوانے کا فیصلہ پولیس کو شہباز گل کے کمرے سے ایک پستول، موبائل، ایک سیٹلائٹ فون، ڈائری اور یو ایس بیز بھی ملی ہیں۔
▶️ پاکستان شائع 22 اگست 2022 09:47pm پولیس نے مجھے برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، جمیل فاروقی کا دعویٰ پولیس نے جمیل فاروقی کی جانب سے اُن پر جنسی تشدد کے حوالے سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 02:22pm گزشتہ رات 12 بندوں نے زبردستی کھانا کھلایا، شہبازگل کا عدالت میں بیان شہباز گل کو کالے شیشوں والی گاڑی میں عدالت لایاگیا
پاکستان شائع 21 اگست 2022 01:47pm مراد سعید کا عمران خان کی سیکورٹی سے متعلق اہم نکشاف مراد سعید تمام حقائق منظرعام پر لے آئے
پاکستان شائع 21 اگست 2022 01:06pm عمران خان کا بیانیہ گھناؤنا ہے، جسے معاف نہیں کیا جاسکتا، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پچھلے 10 دنوں سے شہباز گل کے معاملے پر تماشا لگایا ہوا ہے۔
Trending اپ ڈیٹ 21 اگست 2022 12:07am شہباز گل کی تازہ تصاویر و ویڈیوز جعلی ہیں، سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ اگر شہباز گل صحت مند ہیں تو عمران خان اور پی ٹی آئی قائدین کو ان سے ملاقات کی اجازت کیوں نہیں دی جارہی؟ سوشل میڈیا صارف
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2022 09:23am عمران خان کی زیرِ قیادت اسلام آباد میں ریلی، ڈپٹی کمشنر نے خبردار کردیا عمران خان نے آج راولپنڈی سے ایف نائن پارک اسلام آباد تک شہباز گل پر تشدد کے خلاف ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے
پاکستان شائع 19 اگست 2022 08:26pm شہباز گل کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑا جائے، عمران خان کی قانونی ٹیم کو ہدایت بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان خود ہسپتال جارہے ہیں اور کل شہباز گل کی رہائی کے لئے ایک ریلی کی قیادت بھی کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2022 07:41pm عمران خان کو پمز اسپتال میں شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی اسپتال میں اضافی نفری تعینات کردی ہے، ملزم سے کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں
▶️ پاکستان شائع 19 اگست 2022 02:59pm طلال چوہدری کا شہباز گل کو آسکر دینے کا مطالبہ شہباز گل کو گندی ایکٹنگ کا آسکرملنا چاہیئے، پی ٹی آئی رہنما ایکٹنگ نہ کریں، جیل جائیں، طلال چوہدری
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 08:24pm مجھے نااہل کرکے نواز شریف کے ساتھ الیکشن کی کوشش کی جا رہی ہے: عمران خان سوشل میڈیا پر فوج مخالف ٹوئٹ کرنے والے بچوں کو اُٹھا کر ان سے زبردستی اعتراف کروایا جا رہا ہے کہ ہمیں عمران خان نے ایسے بیانات دینے کو کہا
پاکستان شائع 18 اگست 2022 04:04pm شہباز گل کے معاملے پر پی ٹی آئی کا سینیٹ سے واک آوٹ کا اعلان پی ٹی آئی سینیٹر واک آوٹ کا اعلان کرتے ہوئے جانے لگے تو اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ واک آؤٹ کیوں کررہے ہو؟ سننے کا بھی حوصلہ رکھو۔
پاکستان شائع 18 اگست 2022 02:43pm شہباز گل کو بچپن سے سانس کا مسئلہ ہے، میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع میڈیکل رپورٹ کے مطابق 4 سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے شہباز گل کا طبی معائنہ کیا۔
پاکستان شائع 18 اگست 2022 12:30pm مراد سعید کا انکشاف، پیچھا کرنے والے سادہ لباس افراد کون تھے؟ مراد سعید نے ویڈیو بھی شئیر کردی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 09:45pm اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا طبعیت ناساز ہونے کے باعث شہباز گل سفر نہیں کرسکتے، ڈاکٹرز کی اجازت کے بغیر ملزم کو اسلام آباد پولیس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا
پاکستان شائع 17 اگست 2022 07:05pm شہباز گل کے وکلاء نے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا درخواست دائر میں استدعا کی گئی ہے کہ دوبارہ ریمانڈ سے متعلق ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے
پاکستان شائع 17 اگست 2022 05:53pm شہباز گل کا دوبارہ جسمانی ریمانڈ جھوٹا بیان لینے کی کوشش ہے: اسد عمر جسمانی ریمارنڈ کا مقصد صرف تشدد کا نشانہ بنانا ہے، اس دوران من گھڑت بیان سامنے آئیں گے جس کا مقصد عمران خان کو ہدف بنانا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 03:20pm شہبازگل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور پولیس نے شہباز گل کےجسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 12:34pm شہباز گل کا مزید جسمانی ریمانڈ، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا جائے پھر تو بات ہی ختم ہوگئی، کسی ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنا سنجیدہ معاملہ ہے، عدالت