پاکستان شائع 18 اگست 2022 12:30pm مراد سعید کا انکشاف، پیچھا کرنے والے سادہ لباس افراد کون تھے؟ مراد سعید نے ویڈیو بھی شئیر کردی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 09:45pm اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا طبعیت ناساز ہونے کے باعث شہباز گل سفر نہیں کرسکتے، ڈاکٹرز کی اجازت کے بغیر ملزم کو اسلام آباد پولیس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا
پاکستان شائع 17 اگست 2022 07:05pm شہباز گل کے وکلاء نے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا درخواست دائر میں استدعا کی گئی ہے کہ دوبارہ ریمانڈ سے متعلق ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے
پاکستان شائع 17 اگست 2022 05:53pm شہباز گل کا دوبارہ جسمانی ریمانڈ جھوٹا بیان لینے کی کوشش ہے: اسد عمر جسمانی ریمارنڈ کا مقصد صرف تشدد کا نشانہ بنانا ہے، اس دوران من گھڑت بیان سامنے آئیں گے جس کا مقصد عمران خان کو ہدف بنانا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 03:20pm شہبازگل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور پولیس نے شہباز گل کےجسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 12:34pm شہباز گل کا مزید جسمانی ریمانڈ، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا جائے پھر تو بات ہی ختم ہوگئی، کسی ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنا سنجیدہ معاملہ ہے، عدالت
پاکستان شائع 15 اگست 2022 11:20am اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومتی درخواست پر شہباز گل کو نوٹس جاری کردیا ملزم کا مزید جسمانی ریمانڈ کیوں ضروری ہے ؟ آپ نے مزید فزیکل ریمانڈ میں کیا کرنا ہے ؟عدالت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2022 03:20pm پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت پر آج فیصلہ نہ ہوسکا ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے ریماکس دیےکہ منگل کو کوئی بہانہ نہیں سنیں گے، ریکارڈ پیش کیا جائے۔
پاکستان شائع 13 اگست 2022 05:21pm شہباز گل کے ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عمر فاروق پیر کو درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 12 اگست 2022 09:30pm وزارتِ داخلہ نے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کردیا شہباز گل کے اداروں سے متعلق ریمارکس کو ملک میں نشر کرنے کے دو روز بعد کیا گیا
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2022 10:59pm پی ٹی آئی نے پاکستان کو بھارت سے زیادہ نقصان پہنچایا: خرم دستگیر اس موقع پر فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے کبھی آرمی چیف سے متعلق بات نہیں کی لیکن ہمارے سیاسی مخالفین اس ضمن میں کئی بیانات دے چکے ہیں
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2022 09:25pm شہباز گل کے بیان کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں: یاور بخاری مریم نواز خود آرمی کے خلاف نعرے لگوا چکی ہیں لہٰذا افواج کے خلاف بات کرنے والے سب لوگوں کو پکڑنا چاہئے
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2022 07:17pm شہباز گل کا فوج متعلق بیان دینے کا اعتراف، پولیس کا دعویٰ شہباز گل کے موبائل سے ٹوئٹر پر مسلسل ٹوئٹ کی جارہی ہیں، ان سے برآمد کیا گیا فون ان کا ذاتی نہیں ہے
پاکستان شائع 11 اگست 2022 06:17pm اسلام آباد سیشن کورٹ نے شہباز گل سے ملاقات پر قانونی ٹیم کی درخواست مسترد کردی پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کل شہباز گل کو عدالت میں پیش کرنا ہے
پاکستان شائع 10 اگست 2022 11:31am شہبازگل کی گرفتاری:عمران خان نے آج پھر بنی گالا میں اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 10:32am پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کےخلاف مقدمہ کِن دفعات کے تحت درج ہوا؟َ شہباز گل کے بیان کا مقصد ملک اور فوج میں بغاوت، تقسیم اور جنگ کرنے پر اُکسانا تھا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 10:31am عمران خان کی زیرِ صدارت سازشی بیانیے کو شہباز گل نے آگے بڑھایا: وزیر داخلہ اس سازش کے دیگر کردار بھی سامنے آئیں گے، رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 09 اگست 2022 05:33pm شہباز گل کی گرفتاری پر عمر چیمہ کی عدالت سے نوٹس لینے کی درخواست کومت عوامی مسائل کے حل پر توجہ دے، فاشست اقدامات سے بے یقینی پیدا ہوتی ہے اور کوشش ہے ہماری طرف سے ایسا کوئی اقدام نہ ہو جس سے حالات خراب ہوں
پاکستان شائع 09 اگست 2022 03:51pm شہباز گل کی گرفتاری کے وقت کیا ہوا؟ عمران خان نے اسسٹنٹ کا ویڈیو بیان شیئر کردیا عمران خان نے شہبازگل کی گرفتاری “اغوا” قرار دے دی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2022 06:24pm شہباز گل کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری پر سخت تشویش کا اظہار کیا جب کہ پارٹی رہنماؤں نے تحریک انصاف رہنما کو گرفتار کرنے کو انتقامی کارروائی قرار دے دی
پاکستان شائع 31 جولائ 2022 04:20pm ہمارے دور میں بڑے پیمانے پر مینوفیکچرنگ ہوئی: شہباز گل پی ٹی آئی حکومت نے صدی کی بدترین وبا کا مقابلہ کیا لیکن اس کے باوجود ہر شعبے میں مثال کارکردگی دکھائی ملک کی ترقی بڑھی۔
▶️ پاکستان شائع 23 جولائ 2022 06:09pm حمزہ کو دوبارہ عبوری وزیر اعلٰی بنانے کی کیا ضرورت تھی، سپریم کورٹ فیصلے پر شہباز گل کا رد عمل ہمیں نہیں معلوم نرم مداخلت کونسی ہونی ہے، اکتوبر میں الیکشن کی بات سے ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا جارہا ہے، نرم مداخلت کا بیانیہ ٹرک کی بتی ہے
پاکستان شائع 18 جولائ 2022 10:10am تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کو رہا کردیا گیا رات گئے پی ٹی آئی رہنماء شہبازگل کو مظفر گڑھ میں مجسٹریٹ جتوئی کی عدالت میں پیش کیا گیا جس کے بعد رہائی ممکن ہوئی۔
پاکستان شائع 17 جولائ 2022 05:22pm عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری کی مذمت کردی انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن چوری کرنے کی کوشش ہے،یہ فاشسٹ ہتھکنڈے نہیں چلیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2022 12:00pm پنجاب کے ضمنی انتخابات پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل مظفر گڑھ میں ہمارے امیدوار معظم جتوئی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن 44 اور 46 سے نکال دیا گیا، انہیں خالی ڈبے اور بیلٹ پیپر چیک نہیں کرنے دئیے گئے، فارم 46 شفافیت ختم کردی گئی، پی ٹی آئی رہنماء
▶️ پاکستان شائع 09 جولائ 2022 08:28pm شہباز گل کا احسن اقبال پر جملے کسنے کے واقعے کا دفاع لوگوں کو چائے چھوڑنے کا مشورہ دینے والے خود برگر کھانے چلے گئے، میں نے سیاسی سوال کیا مگر احسن اقبال نے ذاتیات پر حملے کردیئے
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ