پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2022 09:19pm شیخوپورہ میں 8 افرادکے قتل کا معاملہ، ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار گرفتار ایس ایچ او اور اہلکاروں نے سنگین غفلت کا بدترین مظاہرہ کیا۔۔