آبنائے ہرمز میں بحری تجارت 95 فیصد تک کم، خطے میں کشیدگی برقرار جنگ بندی کے باوجود بھی بحری آمد و رفت معمول پر نہیں آ سکی۔ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 08:22pm
کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کا میزائل حملہ، کئی امریکی زخمی، دو قیمتی ڈرون تباہ: بلومبرگ کا دعویٰ