پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 03:25pm کراچی: بسوں کی کمی، خستہ حال پبلک ٹرانسپورٹ کا معاملہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا عدالت نے تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 01:58pm ’ٹریفک حادثات میں اموات دہشتگردی کے واقعات سے زیادہ ہیں‘ عدالت کی سرکاری وکیل کوجواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 10:33am منشیات اسمگلنگ کیس میں 3 ملزمان 12 سال بعد رِہا ملزمان کو2011 میں کلفٹن سے گرفتار کیا تھا
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 06:24pm پروین رحمان قتل کیس: سندھ حکومت کا مبینہ ملزمان کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ پروین رحمان کے اہلِ خانہ کو ملزمان سے خطرہ ہے، ھکومتِ سندھ
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 09:33am منشیات برآمدگی کیس، ملزم کی سزا برقرار رکھنے کا حکم 2015 میں ملزم سے 83 کلو گرام چرس برآمد ہوئی تھی۔
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 01:12pm سندھ ہائیکورٹ نے گٹکا فروشی میں ملوث پولیس افسران کی رپورٹ طلب کرلی کتنے پولیس افسران کے خلاف کارروائی ہوئی؟ عدالت
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 02:11pm آرمی چیف تعیناتی روکنے کی پٹیشن مسترد، درخواستگزار پرجرمانہ عائد ہمارا کام چیف آف آرمی اسٹاف کی تعیناتی روکنا یا تعینات کرنا نہیں ہے، عدالت
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 09:51pm شاہ رخ جتوئی کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیا ڈسٹرکٹ جیل ملیر کی انتظامیہ کو شاہ رخ جتوئی کی رہائی کے احکامات موصول ہوئے
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 05:21pm شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان کے آج جیل سے رہائی کے امکانات سندھ ہائی کورٹ کا شاہ رخ جتوئی و دیگر ملزمان کی رہائی کیلئے اے ٹی سی اور سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کو خط
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 02:17pm سندھ ہائیکورٹ: کالعدم تنظیم کیلئے فنڈز جمع کرنے پر سزا کیخلاف ملزم اپیل کی منظور ملزم کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں ہیں تو جیل سے رہا کیا جائے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 04:33pm بنگلہ دیشی نژاد باپ، 2 بیٹوں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر افسران طلب عدالت کا آئندہ سماعت پر نادرا حکام کو وضاحت پیش کرنے کا حکم
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 01:37pm آپ نے فلم دیکھی نہیں اور پابندی کیلئے آگئے، سندھ ہائیکورٹ عدالت نے فلم 'جوائے لینڈ' پر پابندی کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 02:37pm پولیس ودیگر اداروں کو حلیم عادل شیخ کیخلاف غیر قانونی کارروائی سے روک دیا گیا سندھ ہائیکورٹ نے پولیس اور دیگر اداروں کو حلیم عادل شیخ کے خلاف غیر قانونی کارروائی سے روک دیا۔ سندھ اسمبلی میں...
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 02:33pm ’آئندہ سماعت پر جواب جمع کرائیں ورنہ کارروائی ہوگی‘ سندھ ہائیکورٹ کی جواب جمع نہ کروانے پر ایڈیشنل سیکریٹری کی سرزنش
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 04:22pm پروین رحمان قتل کیس: سندھ ہائیکورٹ نے ملزمان کی سزائیں کالعدم قراردے دیں عدالت نے ملزمان کو 2 بار عمر قید کی سزا سنائی تھی
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 02:22pm سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے منصوبوں کی تفصیلات طلب کرلی ٹینڈرکی لاگت اورکام کی نوعیت کی تفصیلات فراہم کی جائیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 07:17pm مرتضیٰ وہاب نے بلدیاتی الیکشن پر سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ خوش آئند قرار دیدیا انتخابات کے انعقاد کے لئے 13 ہزار پولیس اہلکاروں کی کمی ہے، مرتضیٰ وہاب
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 10:28am سندھ ہائیکورٹ: کراچی، حیدرآباد میں فوری بلدیاتی انتخابات کا حکم سندھ حکومت کو سیکیورٹی اورتمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 17 نومبر 2022 12:55pm پسند کی شادی کا کیس: عدالت میں وکالت نامہ جمع کرادیا گیا کیا لڑکی شوہر سے ملنا چاہتی ہے؟ جسٹس آفتاب حمد
▶️ پاکستان شائع 17 نومبر 2022 11:20am ڈاکٹر ندیم الرحمان تنزلی کیس: عدالت کی ایڈووکیٹ جنرل کی سرزنش کارکردگی ایسی رہی تو ہم ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس کرنا بند کردیں، جسٹس جنید غفار
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 01:32pm سندھ ہائیکورٹ سرکاری وکلاء کی کارکردگی پر برہم اس کارکردگی پر ایڈووکیٹ جنرل آفس کو بند کردینا چاہئے، جسٹس جنید غفار
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 12:04pm ایم کیو ایم کو حلقہ بندیوں کیخلاف درخواستوں میں الیکشن کمیشن کو فریق بنانے کی ہدایت ایم کیو ایم کی دائرکردہ 6 درخواستوں کی سماعت ہوئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2022 03:19pm بلدیاتی الیکشن کیلئے 15روز کا وقت درکار ہے، الیکشن کمشنرسندھ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
▶️ پاکستان شائع 14 نومبر 2022 12:31pm بلدیاتی الیکشن میں تاخیرکیس: ایم کیو ایم کی فوری سماعت پر درخواست مسترد اس طرح فوری سماعت کی درخواست نہیں سن سکتے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 10 نومبر 2022 03:12pm ’ بہت ہوگیا کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کروائے جائیں’ بار بار انتخابات ملتوی کرنے پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ برہم
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 02:57pm اینٹی انکروچمنٹ کے نوٹس کیخلاف فوری سماعت کی درخواست منظور پولیس کی جانب سے سپریم کورٹ کا نام استعمال کیا جارہاہے، درخواست
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 11:52am الیکشن کمیشن کو اسد عمر کیخلاف حتمی فیصلے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں دائردرخواست کی کاپی پیش کردی
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 10:16am پروین رحمان قتل کیس: ملزم کا ویڈیو بیان ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست مسترد درخواست گزار کا حقِ دعویٰ ثابت نہیں ہوتا، وہ مدعی مقدمہ بھی نہیں ہیں، عدالت
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 12:58pm سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی تاریخی عمارت میولس مینشن کے معائنہ کا حکم دیدیا کراچی کی قدیم قیمتی عمارتوں کا کیا حال کردیا گیا ہے، عدالت
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 12:37pm بلدیاتی الیکشن: تاخیر پر آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے رپورٹ طلب الیکشن کمیشن کے وکیل نےعدالت کوبتایا سیکیورٹی وجوہات پرالیکشن ملتوی کیے گئے ہیں