پاکستان شائع 27 نومبر 2023 01:01pm اگرکوئی شہری ازخود غائب ہوگیا تو تلاش کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، جسٹس نعمت اگرکارروائی بنتی ہے تو جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف بھی کریں، عدالت
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 11:30am ڈاؤ میڈیکل کالج میں اوورسیز پاکستانیوں سے ڈالرز میں فیس وصولی پر فریقین کو نوٹس جاری کہا جاتا ہے ڈالرز بھی براہ راست امریکا سے بھیجو، درخواستگزار
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 01:05pm سپریم کورٹ کے بعد سندھ ہائیکورٹ نے بھی نگراں وزیراعظم کو بلانے کا عندیہ دے دیا لاپتہ شہریوں کو عدالت میں پیش کریں ورنہ کوئی بھی قدم اٹھائیں گے، عدالت
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 12:03pm لاپتا افراد کیس: پولیس افسران کو لاپتا کرنے والے ملزمان کی فہرست میں شامل کیا جائے،عدالت کوئی افسر کوتاہی برتنے میں پایا گیا اس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، سندھ ہائی کورٹ
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 12:17pm ڈیری فارمزنے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا چیف سیکریٹری، کمشنر کراچی، ڈی سی ساؤتھ اور دیگر کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 05:50pm عدالت کا لیاقت آباد میں تعمیر چھ منزلہ عمارت مسمار کرنے کا حکم چار سال سے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر عدالت نے ڈی جی ایس بی سی اے اسحاق کھوڑو کو جھاڑ پلادی۔
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 11:32am سکرنڈ میں 4 افراد کا قتل: ایس ایس پی شہید بے نظیر آباد کی رپورٹ مسترد جو چھت پر فائرنگ کررہا ہے وہ مرگیا جو نیچے کھڑا تھا وہ بچ گیا، عدالت برہم
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 12:16pm سندھ ہائیکورٹ کا کراچی کی مرکزی شاہراہوں سے فوری تجاوزات ہٹانے کا حکم تجاوزات سے متلق متعلقہ اداروں کو زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنانا ہوگی، جسٹس ندیم اختر
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 06:47pm ’ایس بی سی اے کی صبح ہوئی یا ہم کرا دیں‘ عدالت کا کراچی میں 3 منزلہ عمارت مسمار کرنے کا حکم پورے شہر میں غیر قانونی تعمیرات کی بھر مار ہے، سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 06:20pm سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کیلئے جدید طریقہ کار اختیار کرنے کا حکم لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 06:43pm لاپتا افراد کیس میں پولیس رپورٹ مسترد، عدالت جے آئی ٹی پر برہم 26 جے آئی ٹیز اجلاس کے بعد بھی سراغ نہیں لگایا جاسکا تو سب فضول ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 07:55pm غیر قانونی غیرملکیوں کی بے دخلی ریاست کی پالیسی ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی، سندھ ہائیکورٹ عدالت نے سول سوسائٹی کی درخواست کی مزید سماعت سے انکار کردیا
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 01:32pm غیر قانونی تقرریوں کے کیس میں آغاز سراج درانی کی ضمانت ضبط سرنڈر نہیں کیا تو آغا سراج کو اب اس کے نتائج بھی بھگتنا ہوں گے، عدالت
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 12:45pm عدالت نے کیس کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے کو جھاڑ پلا دی کیا آپ لوگوں نے وقت ضائع کرنےکی عادت بنا لی ہے، عدالت کا ایف آئی اے حکام سے مکالمہ
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 12:23pm سانحہ بلدیہ کیس: ڈی جی نادرا کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد ملزمان کے ریکارڈ کے لیے آئی جی کے پاس جائیں ہمارے پاس کیا لینے آئے ہیں، عدالت کا نادرا کے وکیل سے مکالمہ
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 02:48pm پولیس نے نور اللہ ترین کی 10 مقدمات میں گرفتاری ظاہر کردی گذشتہ ماہ محکمہ داخلہ نے ایم پی اوتحت نظربند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 05:46pm سندھ ہائیکورٹ نے تین سیشن و سول ججز کو معطل کردیا معطل ججز کو ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 05:16pm لاپتہ افراد کیس: مبینہ اغوا ہونے والی لڑکیاں پسند کی شادی کرکے عدالت پہنچ گئیں تین مزید لاپتا شہری بھی گھر واپس آگئے ہیں، پولیس کی عدالت میں رپورٹ پیش
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 07:24pm حلیم عادل شیخ کی درخواست پر 2 تفتیشی افسران کو شوکاز نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ کا تفتیشی افسران کو وضاحت پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 06:53pm پی ٹی آئی کو کراچی میں جلسے کی اجازت پر قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت سندھ ہائیکورٹ کی ڈپٹی کمشنر کو 10 نومبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 06:41pm ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کیخلاف دونوں درخواستیں مسترد ٹیسٹ کی تاریخ 19 نومبر کے بجائے 2 ماہ آگے بڑھائی جائے، وکیل درخواست گزاز
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 06:45pm لیاری میں غیرقانونی عمارت کو گرانے والی ٹیم کو مزاحمت کا سامنا سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے لیاری میں غیرقانونی 7 منزلہ عمارت کو گرانے کا حکم دیا گیا تھا
کاروبار شائع 30 اکتوبر 2023 10:35pm ٹیکس ائیر 2023 کیلئے سیکشن سیون ای میں 50 فیصد ڈیمڈ انکم ٹیکس ادائیگی کے ساتھ حکمِ امتناع جاری سیکشن سیون ای ٹیکس ائیر 2022 کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 12:01pm سرکاری محکموں کے 60 سیکریٹریز، سربراہان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 05:14pm میئر کراچی کا ابراہیم حیدری سے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا معاملہ عدالت میں چیلنج الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری، 2 نومبر تک جواب طلب
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 10:03am سانحہ بلدیہ کیس: صوبے بھرکے مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم 4 ہفتوں میں ملزمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:04pm جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش کردی جسٹس عرفان کا نام حتمی منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوادیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 02:11pm فلیٹس خریدنے سے پہلے دیکھ لیتے- عدالت کا کراچی میں 9 منزلہ عمارت گرانے کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے الاٹیز کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 08:30pm سندھ کے گریڈ 1 سے 15 تک سرکاری ملازمین کی بھرتیوں پر پابندی میں توسیع سندھ ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے ایم کیوایم کی درخواست مزید سماعت کیلئے چیف جسٹس کو ارسال کردی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 08:11pm فرقہ وارانہ قتل کیس میں عمر قید کی سزا کالعدم قرار، 2 ملزمان بری سندھ ہائیکورٹ نے ابو تراب اور فیصل محمود کی اپیلیں منظور کرلیں