دونوں ٹانگوں سے محروم سندھ پولیس کی باہمت اہلکار کی کہانی پولیس اہلکار عائشہ ناز چار سال قبل خوفناک ٹریفک حادثہ کا شکار ہو گئیں تھیں شائع 27 جون 2024 05:15pm
کراچی: نشہ سے منع کرنے پر نوجوان کا بزرگ شہری پر تشدد وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس، ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کردی۔ اپ ڈیٹ 24 جون 2024 04:27pm
لاڑکانہ : موبائل ٹاور چوری کرنے والے ملزمان پکڑے گئے چوری شدہ سامان کا کچھ حصہ بھی برآمد کرلیا، پولیس شائع 23 جون 2024 11:53pm
سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب، صدر مملکت صدارت کریں گے اجلاس میں امن و امان سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں شائع 23 جون 2024 04:29pm
کراچی ملیر کینٹ کے قریب گھر سے تشدد کا شکار لڑکی کو بازیاب کرالیا گیا میرا بھائی اور والدہ مجھ پر تشدد کرتے ہیں، والد اور دوسرا بھائی سب جانتے ہوئے بھی مدد نہیں کرتے، متاثرہ لڑکی شائع 23 جون 2024 11:13am
کراچی : ڈیڑھ کروڑ لوٹنے والے ڈاکو 60 لاکھ چھین کر فرار، مقدمہ درج، مدعی کے اہم انکشافات واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا اپ ڈیٹ 21 جون 2024 09:58pm
خیرپور: رشتہ کا تنازع ، کھلونا خریدنے آئی 5 سالہ بچی سمیت 2 افراد قتل ایک ہی گھر میں تین لاشیں پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا شائع 18 جون 2024 05:37pm
نماز عید کے بعد گھر واپس جانیوالے افراد پر فائرنگ، 5 سالہ بچی سمیت 3 جاں بحق مقتول کے بھائی نے کچھ عرصہ قبل دوسری برادری کی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی، پولیس شائع 17 جون 2024 05:14pm
سینٹرل جیل کا قیدی کا سول اسپتال سکھر سے فرار ہو کر کہاں پہنچا؟ ویڈیو سامنے آگئی ڈیوٹی سے غفلت پر چار پولیس اہلکارسمیت آٹھ افراد کیخلاف مقدمہ درج شائع 15 جون 2024 07:32pm
گلشن اقبال میں پان کی دکان پر ڈکیتی کرنے والا بیٹا نہیں بلکہ خود ڈی ایس پی تھا دوران تفتیش کیس سے متعلق نیا انکشاف سامنے آ گیا ہے اپ ڈیٹ 14 جون 2024 10:58pm
کراچی میں ڈکیتی کے واقعات کے دوران 2 ڈاکو ہلاک عوام نے ڈکیت کو تشدد کے بعد ہلاک کر دیا اپ ڈیٹ 13 جون 2024 04:32pm
آئی جی سندھ کا بڑا اعلان: تھانے کے ایس ایچ اوز کو براہ راست بجٹ ملے گا افسران ہوں یا سپاہی دس لاکھ روپے تک کا میڈیکل بھی لے سکیں گے، آئی جی سندھ غلام نبی میمن شائع 11 جون 2024 03:00pm
سی ٹی ڈی، رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں لیاری گینگ وار کے 2 اہم کارندے گرفتار مشترکہ کاروائی میں اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کر لی گئی ہے اپ ڈیٹ 09 جون 2024 03:58pm
کچےکے ڈاکوؤں کی پکےمیں وارداتیں، کراچی سے اغوا تاجر بازیاب اغوا کاروں کا تعلق شکارپور اور لاڑکانہ سے ہے، ڈی آئی جی حیدرآباد شائع 08 جون 2024 06:19pm
کندھ کوٹ کےعلاقےغوث پورمیں ڈاکوؤں نے پولیس پرحملہ کردیا ڈاکوؤں کے حملے میں ،ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکارزخمی بھی ہوا۔ شائع 07 جون 2024 05:26pm
حیدر آباد: پریٹ آباد سانحہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی گیس سلنڈر دھماکے اور آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں میں 19 بچے بھی شامل ہیں اپ ڈیٹ 26 جون 2024 11:11pm
کراچی کے جمالی پل پر فائرنگ سے اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی کراچی میں جمالی پل کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار یاسین جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمالی پل کےقریب... شائع 03 جون 2024 04:09pm
کراچی: 2 ماہ قبل دلہا بننے والا نوجوان ڈکیتوں کی فائرنگ سے جاں بحق شہر قائد میں ڈکیتی کی وارداتیں ایک بار پھر بڑھنے لگیں شائع 02 جون 2024 11:52am
سکھر: غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ایس ایچ اوز سمیت 16 اہلکار معطل اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کی سفارش کردی گئی شائع 01 جون 2024 05:08pm
کندھ کوٹ: رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 3 بچوں سمیت 4 افراد قتل فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، پولیس شائع 31 مئ 2024 03:19pm
ناردرن بائی پاس پر پولیس موبائل کا بونٹ اڑگیا ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل محمدمعین ٹریفک حادثے سے بچ گئے، پولیس کا گاڑی میں وائرلیس سسٹم ناہونےکا شکوہ شائع 30 مئ 2024 06:22pm
کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کا پولیس پکٹ پر حملہ، ایک اہلکار زخمی ایک اغوا ڈاکوؤں نے لوہی پل پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے، ایس ایس پی شائع 29 مئ 2024 10:13pm
لاڑکانہ: اے ایس پی سٹی کی آفس کے باہر دستی بم حملہ پولیس نے واقعے کی تحیقیقات کا آغاز کردیا ہے شائع 29 مئ 2024 02:17pm
کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی میں ملوث 6 رکنی گروہ گرفتار کرنے کا دعویٰ ملزمان 3موٹرسائیکلوں پرگینگ کی شکل میں لوٹ مارکرتے تھے، پولیس اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 04:35pm
موبائل فون چوری کےالزام پرنوجوان پر بہیمانہ تشدد، زندہ جلانےکوشش تشددکی فوٹیج سوشل میڈیا پروائرل،ایس ایس پی حیدرآباد کا نوٹس اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 05:20pm
شہدادکوٹ میں ڈاکؤں کی فائرنگ سے اہلکار شہید پولیس کی جوابی کارروائی میں دوڈاکووں کوگرفتار کرلیا، ترجمان پولیس شائع 22 مئ 2024 02:04pm
شکار پور : پولیس اہلکاروں کے اغواء میں ملوث پیٹی بند بھائی دھر لیا گیا پولیس نے ٹارگٹ آپریشن کرکے دو روز قبل اغوا کیے گئے دو اہلکاروں کو بازیاب کروایا شائع 22 مئ 2024 08:44am
کندھ کوٹ میں پولیس اہلکار اغوا، مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ایک ڈاکو زخمی بھی ہوا، واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری کچے میں طلب شائع 12 مئ 2024 08:41am
کچے کے ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار کو اغوا کر کے زنجیروں سے باندھ دیا، ویڈیو وائرل مجھے اور میرے والد کو اغوا کیا گیا میرے والد زخمی ہیں، زخمی والد کی حالت کیسی ہے، کچھ نہیں بتایا جارہا، مغوی اہلکار اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 06:04pm
گھوٹکی میں پولیس اہلکار کی ٹارگیٹ کلنگ مقتول کو سانود، سندرانی قبائل میں تصادم کے نتیجے قتل کیا گیا، پولیس شائع 11 مئ 2024 07:47pm