شکارپور : ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر راکٹ داغ دیا، 2 اہلکار شدید زخمی حملے کے بعد پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن شائع 31 مارچ 2024 08:18am
فاطمہ فرڑو قتل کیس: خصوصی عدالت کی سندھ ہائیکورٹ میں داخل پٹیشن کافیصلہ نہ آنے پر سماعت ملتوی ملزمان انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا تھا شائع 29 مارچ 2024 04:13pm
کشمور : چھاپے کے دوران پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار زخمی ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کی، اہلکار شائع 29 مارچ 2024 12:54pm
کندھ کوٹ ضلع کشمور ڈاکوؤں کی جنت بن گیا رواں ماہ میں 22 لوگوں کو نت نئے طریقوں سے اغوا کیا گیا، ڈاکو کروڑوں تاوان کمانے لگے شائع 24 مارچ 2024 07:41pm
نواب شاہ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، 8 زخمی، کشیدگی برقرار وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:40pm
دادو : والد کے پستول کی گولی لگنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق فائرنگ کا واقعہ دادو کے گاؤں سومرتیونو میں پیش آیا شائع 17 مارچ 2024 07:50am
گٹکا سپلائی میں ملوث ڈی ایس پی پکڑا گیا وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس، آئی جی سندھ کو انکوائری کی ہدایت شائع 11 مارچ 2024 09:57am
گھوٹکی : قومی شاہراہ پر ڈاکوؤں کی مال بردار گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد پولیس مقابلہ 20 منٹ تک شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس کی گاڑی کو گولیاں لگیں، ایس ایس پی شائع 11 مارچ 2024 09:36am
کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے سربراہ کا بیٹا ہلاک کراچی کے علاقے جوبلی سول ڈیفنس ایریا کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار... شائع 11 مارچ 2024 08:45am
موٹر وے پر لوٹ مار کیلئے کھڑے 3 ڈاکو مقابلے میں ہلاک ایم فائیو پر سفر کرنے والے مسافروں کو گھوٹکی میں نشانہ بنانا چاہتے تھے اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 09:10am
پنوعاقل: کچے میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق دوگروپوں میں تصادم کچے کےعلاقے رضاگوٹھ میں ہوا اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 05:37pm
کچے میں مقیم ڈاکؤوں کے خلاف سخت اور مؤثر پولیس آپریشن ہوگا، ایس ایس پی گھوٹکی جو ڈاکوؤں کے سہولت کار ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، محمد انور کھیتران شائع 13 فروری 2024 11:46pm
سندھ پولیس کا نوجوان پر تشدد، بازو توڑ دیا اہلکاروں نےکلاشنکوف کا بٹ مار کر بازوں توڑ دیا، زخمی نوجوان شائع 27 جنوری 2024 03:40pm
شادی کی تقریب میں کچی شراب پینے سے 2 افراد ہلاک سیہون میں کچی شراب پینے سے 2 افراد بے ہوش بھی ہوئے،اسپتال منتقل شائع 09 جنوری 2024 10:50pm
شہداد کوٹ: انڈس ہائی وے پر تیز رفتار بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس شائع 31 دسمبر 2023 06:35pm
کندھ کوٹ کے گاؤں گاہی خان بھیو میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق دھماکازمین میں نصب دستی بم پھٹنے سے ہوا، پولیس شائع 27 دسمبر 2023 04:44pm
بینکنگ فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار ملزم محمد فیاض 2 سال سے روپوش تھا، ترجمان ایف آئی اے شائع 27 دسمبر 2023 02:30pm
درگاہ لعل شہباز قلندرؒ سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا چوری وزیر اوقاف نے درگاہ کے منیجر کو معطل کرکے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 12:32am
دادو: کچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، 10 افراد زیر حراست آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے ٹھکانوں سے دو دستی بم اور ہتھیار برآمد کیے، پولیس شائع 19 دسمبر 2023 08:13pm
کراچی: ڈکیتی میں ملوث ڈی ایس پی عمیر طارق کی ضمانت منظور عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا شائع 19 دسمبر 2023 07:56pm
سلنڈر دھماکے سے دو منزلہ عمارت کا انہدام: 17 سالہ محمد زادہ کی موت اسے بٹگرام سے کراچی لے آئی واقعے میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوئے، ایف آئی آر اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 12:41pm
لاپتہ افراد کیس میں وزارت داخلہ سے آئندہ سماعت رپورٹ طلب ہمارے حالات بہت خراب ہیں، نوکری بھی نہیں مل رہی، خدارا کچھ تو کیجئے، متاثرہ خاندان کی عدالت میں دہائی شائع 18 دسمبر 2023 11:13am
جیکب آباد: سیمنٹ کے ٹرک سے 3 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد منشیات ٹرک کے خفیہ خانوں میں رکھی گئی تھی، ترجمان اے این ایف شائع 17 دسمبر 2023 09:02pm
گھوٹکی : پولیس مقابلے میں مطلوب ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ملزم پولیس کو 15 سے زائد سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، ایس ایس پی انور کھیتران شائع 16 دسمبر 2023 10:22pm
کراچی: پولیس نے سڑک پر پریشان کھڑے چینی باشندوں کو منزل تک پہنچا دیا چین کے باشندوں کی گاڑی میں پیٹرول ختم ہوگیا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 03:18pm
سندھ پولیس کے کانسٹیبل کی سُریلی آواز نے لوگوں کا دل جیت لیا پولیس میں شمولیت کے بعد مزید حوصلہ افزائی ہوئی ہے، سمیر حمزہ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 03:21pm
سندھ میں پولیس افسران کے تبادلے، الیکشن کمیشن کو سمری ارسال ساجد سدوزئی ایس ایس پی سائوتھ تعینات ہوں گے شائع 13 دسمبر 2023 12:39pm
شہداد کوٹ: ڈھائی سالہ بچے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج نامزد شخص کی گرفتاری پر پہنچے تو ملزم کی عمرکا علم ہوا، پولیس شائع 10 دسمبر 2023 11:33am
صحافی جان محمد قتل کیس میں 8 ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کرنے کی سفارش ایس ایس پی سکھر نے آئی جی سندھ کو خط لکھ دیا شائع 07 دسمبر 2023 11:40pm
سپریم کورٹ کا سابقہ ایس ایچ او میرپورماتھیلو کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دوران سماعت پولیس افیسر نے قابل دست اندازی جرم تسلیم کیا، سپریم کورٹ شائع 07 دسمبر 2023 01:00pm