شکار پور : پولیس اہلکاروں کے اغواء میں ملوث پیٹی بند بھائی دھر لیا گیا پولیس نے ٹارگٹ آپریشن کرکے دو روز قبل اغوا کیے گئے دو اہلکاروں کو بازیاب کروایا شائع 22 مئ 2024 08:44am
کندھ کوٹ میں پولیس اہلکار اغوا، مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ایک ڈاکو زخمی بھی ہوا، واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری کچے میں طلب شائع 12 مئ 2024 08:41am
کچے کے ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار کو اغوا کر کے زنجیروں سے باندھ دیا، ویڈیو وائرل مجھے اور میرے والد کو اغوا کیا گیا میرے والد زخمی ہیں، زخمی والد کی حالت کیسی ہے، کچھ نہیں بتایا جارہا، مغوی اہلکار اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 06:04pm
گھوٹکی میں پولیس اہلکار کی ٹارگیٹ کلنگ مقتول کو سانود، سندرانی قبائل میں تصادم کے نتیجے قتل کیا گیا، پولیس شائع 11 مئ 2024 07:47pm
آئی جی سندھ نے کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف موثر کارروائی کا حل پیش کردیا ڈاکو تینوں صوبوں کے بیچ موجود ہیں، ایک صوبہ میں کارروائی ہو تو وہ دوسرے صوبے میں فرار ہوجاتے ہیں، غلام نبی میمن شائع 09 مئ 2024 02:09pm
شکارپور میں ’چوری‘ کا معاملہ: قبائلی گروہوں میں فائرنگ سے 3 افراد قتل پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی شائع 07 مئ 2024 03:10pm
نقل کی کوریج پر اساتذہ آپے سے باہر، صحافیوں پر تشدد میڈیا نمائندوں پر لاتوں اور گھونسوں سے تشدد کیا گیا اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 04:05pm
ڈاکوؤں نے مغوی کی لاش واپس دینے کیلئے تاوان مانگ لیا مغوی کے اہل خانہ غم سے نڈھال شائع 07 مئ 2024 12:09pm
کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 دہشتگرد گرفتار ملزمان بیرون ملک سے بتائے گئے ٹارگٹ کی ریکی کرتے تھے شائع 06 مئ 2024 11:24pm
سی ٹی ڈی کی مٹیاری میں کارروائی، خطرناک دہشتگرد گرفتار دہشت گرد سے اسلحہ، دھماکا خیز مواد اور ڈیٹو نیٹر برآمد، سی ٹی ڈی شائع 06 مئ 2024 08:27am
کچے میں پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں، 4 ڈاکو ہلاک، 2 پولیس رضا کار زخمی ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد مزید نفری طلب کرلی گئی شائع 05 مئ 2024 03:13pm
سندھ پولیس ویلفیئر کے نام پر تھانوں میں کمرشل سرگرمیاں، آئی جی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات صوبے بھر میں کل 32 مقامات پر کمرشل سرگرمیاں چل رہیں،رپورٹ شائع 04 مئ 2024 11:56am
نواب شاہ : پولیس وین نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا شائع 04 مئ 2024 11:05am
سندھ کے تھانوں کی حدود میں کمرشل سرگرمیوں کیخلاف آپریشن کا حکم صوبے کے 16 اضلاع کی 32 لوکیشن پر 1920 پراپرٹیز قائم ہیں، آئی جی پولیس اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 01:14pm
کشمور میں چار روز میں تین بچے لاپتہ پولیس نے والدین سے بچوں کی ابتدائی معلومات حاصل کرکے تحقیقات شروع کردیں اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 07:22pm
کچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کرنے والے 74 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ پولیس اہلکاروں کو سزا دینے یا نوکریوں سے برخاست کرنے کے بجائے کراچی بھیج دیا گیا شائع 27 اپريل 2024 05:06pm
بینکوں سےنکلنے والےشہریوں کولوٹنےوالا 3 رکنی گینگ گرفتار بھتہ خوری اور اغوا میں ملوث سی ٹی ڈی کے 4 افسران برطرف اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 08:13am
شکارپور: زمین کے تنازع پر جدید ہتھیاروں کا استعمال، 2 خواتین سمیت 3 افراد قتل، بچہ زخمی بھیو اور معرفانی قبیلے میں پرانا خونی تنازع چل رہا ہے، پولیس شائع 26 اپريل 2024 09:33am
گھوٹکی میں اغواء ہونے والے دونوں اہلکاروں کو پولیس نے بازیاب کروالیا مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کر کے ایک اہلکار کو شہید اور 2 کو اغواء کر لیا تھا سرکاری اسلحہ بھی ساتھ لے گئے تھے شائع 25 اپريل 2024 12:07am
کراچی میں گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل رپورٹ میں پولیس افسرکے بیٹے کو قصور وار قرار دے دیا گیا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:05pm
شکار پور: کچے میں آپریشن، 20 لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک، ایک زخمی مطلوب ڈاکو مقابلے میں ہلاک ہوا، پولیس شائع 21 اپريل 2024 03:30pm
حیدرآباد میں بس، مزدا اور ٹینکر میں تصادم، 6 ہلاک بس لاڑکانہ سے کراچی آ رہی تھی شائع 17 اپريل 2024 07:17am
کندھ کوٹ: کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش آپریشن کو آج 3 روز مکمل ہو رہے ہیں شائع 08 اپريل 2024 01:54pm
کراچی میں دو دن میں 4 ڈاکو ہلاک، 2 شہری مارے گئے ڈکیتی کی واردات، بلدیہ ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، بفرزون اور منگھوپیر میں پیش آئیں اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 05:22pm
بدین میں بھائی کے مبینہ تشدد سے جاں بحق بہن کو خاموشی سے دفنانے کا انکشاف خاتون کی قبر کشائی کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے، پولیس اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 10:03am
کندھ کوٹ : ڈاکوؤں کی پارکو کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 ملازم زخمی ڈاکو، پارکو ملازمین سے لوٹ مار کرکے با آسانی فرار ہوگئے شائع 03 اپريل 2024 08:32am
گلشن معمار میں بینک سے نکلنے والوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ایک جاں بحق واقعے کے عینی شاہد کا بیان آج نیوز نے حاصل کرلیا شائع 01 اپريل 2024 03:41pm
وزیر داخلہ سندھ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کا اعلان کردیا سندھ حکومت کے وزراء کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 03:19pm
سندھ پولیس میں نئی تاریخ رقم، ایس ایس پی نے اہلکار کو تعویذ گنڈے کے الزام پر سزا دیدی عبدالقیوم نے بدتمیزی کی، حکم نامے میں ثاقب ابراہیم کا موقف، 2 سال کی سروس ختم کردی گئی اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 05:13pm
آئی جی سندھ کی یوم علیؓ کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی اقدامات کی یقین دہانی مجالس اور جلوس کی گزرگاہوں پر سیکیورٹی کو مربوط اور مؤثر بنایا جائے، غلام نبی میمن شائع 31 مارچ 2024 12:43pm