کراچی پریڈی تھانے پر ہینڈ گرنیڈ حملے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج گرینیڈ حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے، حکام شائع 01 مارچ 2025 06:44pm
شکار پور میں کچے کے ڈاکوئوں نے دن دہاڑے 4 افراد کو اغوا کرلیا فیصل آباد کےعلاقے ڈجکوٹ میں چٹورے ڈاکو پیزا لوٹ کر فرار ہوگئے شائع 26 فروری 2025 06:56pm
ڈاکٹر آکاش قتل کیس؛ ملزم 4 روزہ تفتیشی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے پولیس نے 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی تھی شائع 18 فروری 2025 06:44pm
شیخوپورہ میں سفاکیت کی انتہا، جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بھائی کا سر تن سے جدا کردیا قتل کے الزام میں مقتول کے بھائیوں شفاقت علی اورعلی رضا کو اہلیہ سمیت گرفتار اپ ڈیٹ 17 فروری 2025 12:07am
اسٹیل ٹاؤن؛ گھر میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور اہلیہ جاں بحق صوبائی وزیر داخلہ نے واقعہ کو نوٹس لے لیا، ایس ایس پی ملیر سے رپورٹ طلب شائع 10 فروری 2025 07:53pm
صارم قتل کیس؛ گرفتار 18 افرادکا ڈی این اے میچ نہ ہوسکا مزید افراد کے ڈی این اے رپورٹ آنے کا انتظار ہے، تحقیقاتی حکام شائع 10 فروری 2025 07:00pm
کراچی: پریڈی تھانے میں مبینہ تشدد سے تاجر کی ہلاکت، صدر موبائل مارکیٹ کے دکانداروں کا احتجاج صدر موبائل مارکیٹ، ریگل چوک اور اطراف کی دکانیں احتجاجاً بند کر دی گئیں اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 10:40pm
9 کروڑ کی ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کے کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم سی ٹی ڈی اہلکار گرفتار کیس میں اب تک 9 سے زائد ملزمان کو گرفتارکیا جا چکا ہے شائع 03 فروری 2025 10:06pm
خیرپور، کراچی اور شیخوپورہ میں حادثات، 2 بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق کراچی میں دندناتے ڈمپرز نے ایک اور شہری کی جان لے لی اپ ڈیٹ 01 فروری 2025 06:55pm
لیاری میں کریکر دھماکے میں ایک شخص زخمی ایس ایس پی سٹی دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچ گئے شائع 15 جنوری 2025 09:37pm
سولجر بازار میں آگ بھڑک اٹھی، 50 سے زائد موٹر سائیکلیں خاکستر فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا، حکام شائع 12 جنوری 2025 05:05pm
سانگھڑ میں خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہونے کا ڈراپ سین ہوگیا ملزمان ملک سے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے، پولیس شائع 12 جنوری 2025 04:49pm
بجلی کے جھٹکے دے کر شہری کو قتل کر نے والے مجرم کو سزائے موت مجرمان پر فی کس پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا شائع 10 جنوری 2025 05:49pm
ایس ایس پی شکارپور کے خلاف عدالتی حکم پر مقدمہ درج تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج کے ریڈر کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا، پولیس شائع 10 جنوری 2025 05:17pm
عرفان بہادر کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ونگ کا اضافی چارج دے دیا گیا نئے افسرکی تعیناتی تک چارج رہے گا، نوٹیفکیشن جاری شائع 08 جنوری 2025 10:22pm
سندھ پولیس کے اہلکاروں کا مکانوں پر قبضے اور بے گناہ افراد کے اغوا میں ملوث ہونے کا انکشاف عدم ادائیگی پر مقابلے میں مارنے کی دھمکی شائع 08 جنوری 2025 08:58am
کراچی پولیس کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے ایک اور واقعہ کا انکشاف سی آئی اے پولیس کے اہلکاروں نے مجھے اغوا کیا، متاثرہ شہری کی پریس کانفرنس شائع 07 جنوری 2025 09:34pm
کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا گندا دھندا، سی ٹی ڈی انچارج راجہ عمر خطاب برطرف سی ٹی ڈی کے لیٹرے شہری کے کرپٹو کرنسی اکائونٹ سے کروڑوں روپے لے اڑے اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 08:48am
حیدرآباد: پولیس اہلکار اپنی تین بچیوں کو فروخت کرنے مجبور جیل سپرنٹنڈنٹ کے باہر کے کام کرنے سے انکار پر تنخواہ بند کردی، ہیڈ کانسٹیبل توفیق شائع 07 جنوری 2025 02:33pm
دھرنے ختم کرنے کا اعلان مرکزی قیادت کے حکم پر ہوگا، علامہ حسن ظفر نقوی نمائش چورنگی پر پولیس وردی میں لوگوں نے ہماری املاک کو نقصان پہنچایا، پریس کانفرنس شائع 01 جنوری 2025 11:21pm
ترجمان کراچی پولیس نے دھرنوں کیخلاف کارروائی سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا کراچی پولیس چیف کے بیان کو دھرنوں کے خاتمے سے منسلک کرنا بے بنیاد ہے، ترجمان کی وضاحت شائع 30 دسمبر 2024 09:58pm
کندھ کوٹ: ڈاکوؤں کا موبائل پر حملہ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق بنوں کے علاقے تھانہ احمد زئی کی حدود سے ہیڈ کانسٹیبل کی لاش ملی شائع 25 دسمبر 2024 08:49pm
خیرپور: 2 برادریوں درمیان تصادم میں مزید 3 افراد قتل، ہلاکتیں 5 ہوگئیں دونوں گروپوں میں کشیدگی سے علاقے میں خوف و ہراس شائع 24 دسمبر 2024 10:26pm
کراچی میں درندے نے طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کر دی واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:15pm
سندھ پولیس ایکٹ اور آرڈر تبدیل، تھانیدار کو ’مال‘ ملے گا محکمہ داخلہ کی سفارش پر محکمہ خزانہ نے قانون میں ترمیم کردی شائع 20 دسمبر 2024 07:14pm
کراچی : شہری کو لوٹنے آنے والے ڈکیت کو لینے کے دینے پڑ گئے واردات الفلاح کے علاقے میں وائرلیس گيٹ کے قریب پیش آئی، سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئیں شائع 18 دسمبر 2024 08:07pm
نواب شاہ پولیس کا کارنامہ، سگریٹ سے بھرا ٹرک ڈرائیور سمیت اغوا کر لیا ہیڈ کانسٹیبل اور ہیڈ محرر گرفتار، ایس ایچ او فرار شائع 15 دسمبر 2024 02:28pm
پیرآباد مقابلے کا ڈراپ سین ، محبت نے نوجوانوں کو ڈاکو بنا دیا کراچی پولیس چیف کی کمیٹی نے پیر آباد مقابلے کی انکوائری رپورٹ تیار کرلی اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 08:44pm
کراچی کے کرپٹ ترین تھانیداروں کے خلاف آئی جی ان ایکشن، متعدد برطرف افسران کے خلاف کرپشن کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد "بی کمپنی" ٹرانسفر کردیا گیا اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 07:09pm
کراچی اسٹیل ٹاؤن میں حالات انتہائی کشیدہ، ایک گروپ نے دکانیں جلانا شروع کردیں کشیدہ حالات کے پیش نظر پولیس کی اضافی نفری طلب کرلی گئی اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 07:53am