اکشے کمار کی ”اسکائی فورس“ میں نسلی شناخت کا تنازعہ، کوڈاوا کمیونٹی میں غصہ فلم سازوں پر دیوایا کی اصل شناخت کو نظر انداز کرنے کا الزام اپ ڈیٹ 26 جنوری 2025 10:49am