ایرانی ڈرون حملوں کا توڑ: امریکی فوج یوکرینی ٹیکنالوجی استعمال کرے گی، رائٹرز
یوکرین کی اسکائی میپ ٹیکنالوجی دشمن کے ڈرونز کا سراغ لگانے اور ان کے خلاف فوری کارروائی میں مدد فراہم کرتی ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.