ناسا نے ماؤنٹ ایورسٹ کے ٹکڑے چاند پر بھیج دیے "دی پیریگرین لینڈر" پر ٹی وی سیریل اسٹار ٹریک کے خالق جین روڈنبری کی باقیات بھی لوڈ کی گئی ہیں شائع 08 جنوری 2024 03:24pm