پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 03:11pm وزیراعظم کی زیر صدارت قانونی ٹیم کا اجلاس، سپریم کورٹ کے جاری نوٹسز پر غور اجلاس میں عدالتی کارروائی پر آئندہ کی حکمت عملی پر بھی مشاورت
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 12:29pm پاکستان بار کونسل کا عدالتی اصلاحات بل کیخلاف بینچ بنانے پر آج ہڑتال کا اعلان ہڑتال کی کال لاہورہائیکورٹ میں بھی مکمل طور پر ناکام ہوگئی
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 09:02pm ’عدالتی بل سپریم کورٹ سے مسترد ہوا تو ہم دوبارہ اسے پارلیمنٹ میں لے جائیں گے‘ میں آپ کو ابھی بتا دیتا ہوں کہ یہ اس بل کو مسترد کردیں گے، سینیٹر افنان اللہ
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 06:26pm اگر الیکشن نہیں ہوئے تو سپریم کورٹ کا بطور ادارہ وجود خطرے میں پڑ جانا ہے، فواد چوہدری مام ادارے اور سربراہان جو آئین کے تحفظ کا حلف اٹھاتے ہیں ان کو مثبت کردار ادا کرنا ہو گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 06:32pm چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے کے قانون کیخلاف 8 رکنی بنچ تشکیل سپریم کورٹ نے الیکشن کیلئے فنڈ جاری نہ ہونے پر نوٹسز بھی جاری کردیئے، کارروائی کا انتباہ
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 11:05am 5 ماہ سے ایک شخص اندر ہے تو انکوائری مکمل کیوں نہیں ہوئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عدالت نے چیک بونس کے الزام میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرلی
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 09:52am سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا سیکشن 4 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست میں وفاقی حکومت اور صدر پاکستان کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 11:53pm مذاکرات مکمل ہوچکے، جلد روس سے تیل آجائے گا، مصدق ملک اگر آئین سازی اور قانون سازی عدلیہ نے کرنی ہے تو ضرور کریں، وزیر مملکت
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 10:42pm اگر آئین میں کوئی گنجائش ہوئی تو الیکشن اکتوبر سے آگے بڑھا دیں گے، وزیر داخلہ نیشنل ڈائیلاگ ہوں تو معاملہ حل ہونے میں دیر نہیں لگے گی، رانا ثناء اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 08:38am مرضی کے بغیرکسی کا ڈی این اے ٹیسٹ کروانا غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2023 08:34pm چیف جسٹس اور قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان طویل ملاقات یہ امر باعث حیرت ہے کہ لوگوں کو اعتراض ہے کہ میں کہاں بیٹھا تھا, جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 02:47pm عدلیہ پارلیمان کے اختیارات و قانون سازی میں مداخلت نہیں کرسکتی، عطاتارڑ طاقت کا سرچشمہ عوام اور پارلیمان سپریم ادارہ ہے، معاون خصوصی
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 12:05pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت کو دوبارہ بھجوا دیا گیا دس روزمیں دستخط نہ ہوئے تو بل ازخود قانون بن جائے گا
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 11:43am سپریم کورٹ کے فیصلے کی نفی کی گئی، الیکشن کمیشن کو فنڈز نہیں ملے، شیخ رشید حکومت نے دوسری بار سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی، فیصل جاوید
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 08:23am خیبرپختونخوا انتخابات: پی ٹی آئی آج پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرے گی درخواست معمولی تبدیلیوں کے بعد آج 11 بجے جمع کرائی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2023 08:19am سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہمی کیلئے ڈیڈ لائن ختم الیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ میں فنڈز کی عدم فراہمی کی رپورٹ جمع کرائے گی
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 11:55pm ہم تو کہتے ہیں سپریم کورٹ پوری پارلیمنٹ کو بلا کر نااہل کردے، وزیر داخلہ سپریم کورٹ سو موٹو اور چیف جسٹس کے اختیارات کی وجہ سے تقسیم ہوئی، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 03:58pm ہم دشمن سے اتنی نفرت نہیں کرتے جتنی ایک دوسرے سے کرتے ہیں، جسٹس فائزعیسٰی ہمارا مقصد صرف لوگوں کی خدمت ہونا چاہئے، جسٹس قاضی فائز
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 11:47am چیف جسٹس سمیت 4 ججر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت چاروں ججز کوعہدے سے ہٹانے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 11:58am وفاقی کابینہ نے الیکشن فنڈ کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھجوانے کی منظوری دے دی وفاقی کابینہ اجلاس سے تمام سرکاری افسران کو نکال دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 06:32pm سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ ریگولیشنز بل پارلیمان میں کثرت رائے سے منظور، لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج وزیرقانون نے بل پیش کیا، ایوان نے اکثریت کے ووٹ سے بل پاس کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 11:11pm چیف جسٹس سپریم کورٹ میں ججز کی تقسیم کےخاتمے کیلئے خود متحرک ہوگئے اعلی عدلیہ کے ججز سے الگ الگ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 09:34pm سپریم کورٹ ججز کے نئے فیصلوں سے عدالتی بحران شدید ہونے کا خدشہ وکلاء تنظیموں کے بیانات دراڑیں واضح ہورہی ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 08:08pm جسٹس فائز عیسیٰ کا لارجر بینچ کی کارروائی پر اعتراض، نوٹ سپریم کورٹ ویب سائٹ سے غائب لارجربینچ کے حکم سے آمرانہ جھلک آتی ہے، حافظ قرآن اضافی نمبر کیس میں تفصیلی نوٹ جاری
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 01:07pm الیکشن کمیشن کو10 اپریل تک انتخابات کیلئے فنڈزملنے کے امکانات نہیں الیکشن کمیشن نےپنجاب انتخابات کیلئے21 ارب روپے مانگے تھے
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 11:41am عدلیہ مخالف قرار داد کی واپسی کیلئے وزیراعظم، سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط قرار داد واپس نہ لی تو توہین عدالت کی کاروائی کی جائے گی
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 11:27pm اگر چیف جسٹس اپنے گھر کو ٹھیک نہیں کرسکتے تو یہ ذمہ داری کسی اور کو دے دیں، بلاول بھٹو چیف جسٹس اور سپریم کورٹ فوری طور پر بینچ فکسنگ معاملے کو ٹھیک کریں، وزیر خارجہ
▶️ پاکستان شائع 07 اپريل 2023 09:40pm قانونی حق حاصل ہوتے ہی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کریں گے، خرم دستگیر جسٹس اطہر من اللہ کے اختلافی نوٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، سابق گورنر سندھ
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 07:40pm وراثت کا جھگڑا، بہن کو حصہ نہ دینے پر بھائی کو 5 لاکھ کا جرمانہ ایسی جھوٹی اپیل سپریم کورٹ میں آنی ہی نہیں چا ہیئے تھی، جسٹس فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 05:47pm چیف جسٹس کی ساکھ خراب ہوچکی، عہدہ چھوڑ دینا چاہئے،مریم اورنگزیب چیف جسٹس نے ناقابل سماعت پٹیشن پر 3 رکنی بینچ بنایا، وفاقی وزیر اطلاعات