سپریم کورٹ نے آبادی کے قریب اسٹون کریشنگ کو انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ قرار دے دیا انڈسٹری کو بند نہیں کرنا چاہتے لیکن انسانی جانوں کا معاملہ اہم ہے، جسٹس منصور علی شاہ شائع 10 جولائ 2024 12:28pm
سپریم کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی فیس سے متعلق درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی سپریم کورٹ کا میڈیکل فیس دیکھنے سے متعلق کیا کام ہے ، کیاعدالت کمیشن بناسکتی؟ جسٹس منصور علی شاہ شائع 10 جولائ 2024 11:54am
حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل پر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا شائع 10 جولائ 2024 11:41am
کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا آئین کیخلاف ہے، بیرسٹر گوہر مخصوص نشستیں دینا ہمارا حق تھا، ہمیں خوشی ہوتی اگر آج مختصر فیصلہ آجاتا، چیئر مین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:45pm
سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا فیصلہ سنانے سے متعلق مشاورت کریں گے، فیصلہ کب سنایا جائے گا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، چیف جسٹس شائع 09 جولائ 2024 01:07pm
سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی ساری جائیداد کی تفصیلات طلب کرلیں وفاقی حکومت اور ایف آئی بتائے کہ قاسم سوری کیسے بیرون ملک گئے؟ حکم نامہ شائع 09 جولائ 2024 11:21am
ٹربیونلز کا قیام: الیکشن کمیشن اور لاہور ہائیکورٹ جتنی جلدی ہو بامعنی مشاورت کریں، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے قیام کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا شائع 08 جولائ 2024 02:47pm
فارم 47 کیا چیز ہے اور اسے قانون میں کیا کہتے ہیں؟ چیف جسٹس کا سوال اگر ریٹرننگ افسر دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردے تو کیا ہوگا فیصلے کیخلاف دادرسی کا فورم کونسا ہوگا؟ عدالت شائع 08 جولائ 2024 01:34pm
قائد اعظم نے جہاں زندگی کے آخری ایام گزارے اسے آگ لگائی گئی، جسٹس جمال مندوخیل فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار کی فریق بننے کی درخواست منظور اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 09:04pm
بشریٰ بی بی، نجم ثاقب آڈیو لیکس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا 25 جون کا حکم نامہ کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 05 جولائ 2024 03:25pm
سپریم کورٹ کے الیکشن ٹربیونلز سے متعلق حکم کے بعد الیکشن اپیلوں پرسماعت روک دی گئی سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد مزید کارروائی نہیں کرسکتے، لاہور ہائیکورٹ شائع 05 جولائ 2024 03:02pm
حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ 10 جولائی کو سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 12:08pm
سزائے موت کے قیدی 12 سال بعد عدالتی احکامات پر رہا، فیصلہ کالعدم قرار مجرم محمد اعجاز پر 2010ء میں شریک مجرمہ کے شوہر کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہوا تھا شائع 03 جولائ 2024 08:56pm
مخصوص نشستوں کا کیس: ثابت ہوچکا الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی، سپریم کورٹ جب کچھ ٹھوس مواد نہ ملے تو انصاف کی اپنی مرضی کی تشریح کی جاتی ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس شائع 02 جولائ 2024 01:48pm
ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے، چیف جسٹس پاکستان پچھلی باتیں کھولنے پر آئیں تو بہت کچھ سامنے آجائے گا، مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 07:38pm
پنجاب، بلوچستان کی حکومتیں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات کی تفصیلات فراہم کریں، سپریم کورٹ تمام صوبے موسمی تبدیلی کے لیے عملی اقدامات اٹھا کر رپورٹ 15 جولائی تک جمع کروائیں، عدالت شائع 01 جولائ 2024 01:20pm
190 ملین پاؤنڈز کیس: نیب نے عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا ملزم کو ضمانت دیتے ہوئے حقائق کو نظر انداز کیا گیا، درخواست اپ ڈیٹ 28 جون 2024 10:43pm
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا، مصطفیٰ کمال کی معافی قبول کرلی، توہین عدالت کا نوٹس واپس امید ہے آپ اتنی نہیں تو تھوڑی عزت ہماری بھی کریں گے، چیف جسٹس کے ریمارکس شائع 28 جون 2024 01:01pm
پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کی واپسی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں تحریک انصاف کو بلے کا نشان اور مخصوص نشستیں دینے کی استدعا شائع 27 جون 2024 02:24pm
مخصوص نشستوں کا کیس: ’الیکشن کمیشن نے عدالت کے فیصلے کی غلط تشریح کر کے میجر پارٹی کو الیکشن سے نکال دیا‘ سپریم کورٹ کا مقصد تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا ہر گز نہیں تھا، جسٹس منیب شائع 27 جون 2024 02:08pm
توہین عدالت کیس میں فیصل واوڈا نے ہتھیار ڈال دیے، سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی خود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں، سابق وزیر اپ ڈیٹ 26 جون 2024 02:15pm
مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں، سپریم کورٹ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کی، نتائج لوگ کیوں بھگتیں، عدالت اپ ڈیٹ 25 جون 2024 06:13pm
سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا جسٹس ملک شہزاد، جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس شاہد بلال نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اٹھایا اپ ڈیٹ 25 جون 2024 10:35am
صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں 3 ججوں کی تقرری کی منظوری دیدی جوڈیشل کمیشن نے تینوں ججز کی تقرری کی سفارش کی تھی شائع 24 جون 2024 08:15pm
عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع، الیکشن دھاندلی کی آئینی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا دھاندلی الزامات پر جوڈیشل کمیشن کی درخواست کو 25 جون کو سماعت کیلئے فکس کیا جائے، استدعا اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:46pm
سنی اتحاد کونسل مخصوص نشتوں کے کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ کا روسٹر جاری چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ 24 اور 25 جون کو سماعت کرے گی اپ ڈیٹ 21 جون 2024 02:30pm
الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا فیصلہ معطل کرنے کی الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد سپریم کورٹ نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ 3 رکنی کمیٹی کو بھجوادیا شائع 20 جون 2024 01:48pm
سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور جسٹس نعیم افغان پرمشتمل 2 رکنی بینچ 20 سماعت کرے گا شائع 14 جون 2024 02:41pm
سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری: جسٹس شہزاد ، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس عقیل کے نام کی منظوری ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کے تجویز کردہ ناموں کردہ منظوری دی اپ ڈیٹ 14 جون 2024 03:27pm
سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپریم کورٹ شائع 11 جون 2024 03:30pm