سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کے مالک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا لقمان علی افضل نے مارگلہ ہلزسے ریسٹورنٹ ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، سپریم کورٹ شائع 15 اگست 2024 03:08pm
ججز کو گالیاں دینے کیلئے کرائے کے بندے رکھ لیتے ہیں، ہمت ہے تو سامنے آکر بولیں جواب دیں گے، چیف جسٹس چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینی ہوں تو آزادی اظہار رائے آجاتی ہے، جسٹس فائز عیسیٰ کے مارگلہ ہلزنیشنل پارک کیس میں ریمارکس شائع 15 اگست 2024 01:26pm
رعنا سعید چیئر پرسن اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے عہدے پر بحال سپریم کورٹ کے احکامات پر چیئر پرسن اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو ہٹانے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا شائع 12 اگست 2024 03:46pm
الیکشن کمیشن احترام کا حقدار ہے مگر کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں، چیف جسٹس ادارے کی ساکھ میں اس وقت اضافہ ہوتا ہے جب وہ احترام کے دائرہ کار میں فرائض سر انجام دے، تفیصلی فیصلہ شائع 12 اگست 2024 03:27pm
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کامیاب قرار سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کی دوبارہ گنتی کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 06:21pm
سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلزنیشنل پارک وزارت داخلہ کو منتقل کرنے پر حکومت سے جواب مانگ لیا عدالت نے وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا شائع 09 اگست 2024 03:36pm
چیف جسٹس بیوروکریٹس اور فوجی جرنیلوں پر برس پڑے ’آئین پاکستان کو مذاق بنا دیا گیا‘ ہم ریسٹورنٹ ہٹانے چلے تھے یہاں تو ہاؤسنگ سوسائٹیاں نکل آئیں، ریمارکس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شائع 09 اگست 2024 03:33pm
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی سپریم کورٹ 12جولائی کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ واپس لے، درخواست میں استدعا شائع 07 اگست 2024 02:16pm
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجہ کی وساطت سے آرٹیکل 184/3 کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی شائع 07 اگست 2024 01:36pm
سپریم کورٹ کا سیکرٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ عدالت نے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کیس میں 30 جولاٸی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا شائع 02 اگست 2024 03:25pm
چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی نائب امیر گرفتار ڈیڑھ ہزار ٹی ایل پی کارکنوں کے خلاف بھی ایف آئی آر کٹ گئی اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 05:39pm
سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز جسٹس(ر) طارق مسعود اور جسٹس(ر) مظہر عالم نے حلف اٹھالیا چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ نے دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیا شائع 29 جولائ 2024 11:47am
ارشد شریف قتل کیس از خود نوٹس: لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ 3 رکنی کمیٹی کو ارسال یہ کیس پہلے 5 رکنی لارجربینچ سن رہا تھا، لگتا ہے غلطی سے 3 رکنی بینچ کے سامنے لگا دیا، جسٹس منصور علی شاہ شائع 29 جولائ 2024 10:58am
عدلتی فیصلوں کو اپنا مفہوم دینا فساد فی الارض کا ارتکاب ہے، سپریم کورٹ اظہارِ رائے کی آزادی ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کیلئے نہیں ہوتی، مبارک ثانی کیس میں وضاحتی بیان شائع 26 جولائ 2024 03:52pm
سیاسی جماعتیں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر متفق سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد کتنی ہوگی یہ کمیٹی طے کرے گی، فاروق ناٸیک شائع 24 جولائ 2024 08:07pm
پنجاب حکومت نے 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا بانی پی ٹی آئی سمیت 57 ملزمان کی فہرست بھی سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی شائع 24 جولائ 2024 05:09pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے خط لکھنے والے ججز کو میں نے تلاش کرکے جج بنوایا، جسٹس اطہر من اللہ جسٹس اطہر من اللہ کا 9 اپریل کی رات عدالت کھولنے کے فیصلے کا دفاع شائع 24 جولائ 2024 04:21pm
سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں نظر ثانی درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا حضرت محمد ﷺ کی ختم نبوت پرمکمل اورغیرمشروط ایمان کے بغیر کوئی مسلمان نہیں ہو سکتا، عدالت شائع 24 جولائ 2024 12:55pm
مخصوص نشستوں کا فیصلہ چیلنج کرنے میں پیپلزپارٹی کی ’منطق‘ سامنے آگئی پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو نظر ثانی اپیل دائر کرنے کی حمایت نہیں کی لیکن پھر خود بھی سپریم کورٹ پہنچ گئی شائع 24 جولائ 2024 11:01am
ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ چیلنج کردیا پی ٹی آئی کو بن مانگے نشستیں دی گئیں، مخصوص نشستوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لیا جائے، درخواست میں مؤقف شائع 23 جولائ 2024 03:34pm
پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز فعال بنانے کیلئے سلمان اکرم راجہ کا سپریم کورٹ سے رجوع سلمان اکرم راجہ نے 4 جولائی کے عدالتی حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کر دی اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:27pm
صنم جاوید کا مقدمہ ڈسچارج کرنےکا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج پنجاب حکومت نے دو رکنی بینچ کے فیصلے کےخلاف اپیل دائر کی شائع 20 جولائ 2024 07:23pm
مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے سے متاثرہ ن لیگی اراکین نے نظرثانی اپیل دائر کر دی پورا کیس سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق تھا، 3 لیگی رہنماؤں کا مؤقف اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 05:01pm
جسٹس مظہرعالم (ر) نےبھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی جسٹس مظہرعالم میاں خیل (ر)نےجوڈیشل کمیشن کوآگاہ کردیا اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:58pm
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس طارق مسعود اور مظہر عالم کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی جسٹس منیب نے جسٹس طارق مسعود کی تعیناتی پر اختلاف کیا، ذرائع اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 09:09am
پی ٹی آئی نے 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی 3 آزاد ارکان کے بیان حلفی تاحال جمع نہیں کرائے گئے شائع 19 جولائ 2024 12:04pm
خیبرپختونخوا بار کونسل کی سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت خیبرپختونخوا بار کونسل کے 4 ممبران نے قرارداد بھی منظور کرلی اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 12:10pm
مخصوص نشستوں پر نظرثانی درخواست، ن لیگ کو نمبر الاٹ مسلم لیگ ن مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی دائر کر رکھی ہے شائع 18 جولائ 2024 09:38pm
سپریم کورٹ میں عارضی ججز کی تعیناتی کے معاملے پر بار کونسلز کا مؤقف سامنے آگیا پاکستان بار کونسل، خیبر پختونخوا اور پنجاب بار کونسلز نے مشترکہ اعلامیہ جاری کی اور چیف جسٹس قاضی فائز سے ملاقات کا تذکرہ کیا۔ اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 06:50pm
جسٹس (ر) مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ایڈہاک جج کا عہدہ قبول نہیں کرسکتا، سابق نگران وزیراعلیٰ سندھ اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 04:44pm
تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ 'من و عن عوام کو پہنچانے' کا دعویٰ، قیمتیں کم نہ کرنے پر حکومت زیرِ تنقید