طلاق کے بعد ہریتھک روشن نے سوزین کو 400 کروڑ روپے دیے؟ بہن نے سچائی بتادی ان کے مطابق ہریتھک اور سوزین دونوں نے اپنی شادی کے خاتمے کو کبھی عوامی تماشہ نہیں بنایا۔ شائع 03 جولائ 2026 10:34am