ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی پر صاحبزادہ فرحان کو بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا آئی سی سی نے پاکستان کے صاحبزادہ فرحان کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا شائع 23 مارچ 2026 07:16pm
آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان، 2 پاکستانی بھی شامل آئی سی سی نے فروری 2026 کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے۔ شائع 16 مارچ 2026 02:59pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں شامل ٹیموں میں انعامی رقم تقسیم، پاکستان کو کتنے پیسے ملے؟ میگا ایونٹ میں مجموعی طور پر تقریباً 11.25 ملین ڈالر کی انعامی رقم 20 شریک ٹیموں میں تقسیم کی گئی۔ شائع 11 مارچ 2026 05:28pm
ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں بھارت نے وہ ریکارڈز بنادیے جو کوئی اور ٹیم نہ بنا سکی احمد آباد میں کھیلے گئے فائنل میں بھارتی ٹیم مسلسل دوسری بار چیمپئن بننے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ شائع 09 مارچ 2026 05:37pm
فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت نے تیسری بار ٹی 20 ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا بھارت بیک ٹو بیک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 12:07am
ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل جیتنے والی ٹیم کو اس بار کتنی انعامی رقم ملے گی؟ ٹرافی کے ساتھ ساتھ فاتح ٹیم کے لیے کروڑوں روپے کی انعامی رقم بھی داؤ پر لگی ہوگی اپ ڈیٹ 08 مارچ 2026 04:42pm
ٹی 20 ورلڈ کپ دوسرا سیمی فائنل: بھارت انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا جیکب بیتھل کی سنچری بھی انگلینڈ کو فتح نہ دلاسکی شائع 05 مارچ 2026 10:24pm
5 دن سے بھارت میں پھنسی ویسٹ انڈیز ٹیم کے کوچ ڈیرن سیمی نے خاموشی توڑ دی مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدہ صورت حال کے باعث ویسٹ انڈیز کی ٹیم بھارت میں ہی رکنے پر مجبور ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 05 مارچ 2026 05:32pm
پی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی، کون کون شامل؟ پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کے سابق رکن علیم ڈار کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ شائع 05 مارچ 2026 02:45pm
ٹی 20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے ساؤتھ افریقا کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا جنوبی افریقا نے 8 وکٹوں پر 169 رنز کا ٹوٹل بنایا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2026 09:52pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا پانچواں، جنوبی افریقا کا چوتھا سیمی فائنل، کتنی مرتبہ فتح ملی؟ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں شیڈول سیمی فائنل میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا/ شائع 04 مارچ 2026 02:17pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کی اندرونی کہانی، ہیڈکوچ قصور وار قرار پاکستان ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شکست سمیت دیگر میچز میں فیصلے کون کرتا رہا؟ اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 04:48pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: سیمی فائنلز لائن اپ مکمل، مقابلے کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟ ٹی 20 ورلڈ کپ: سیمی فائنلز میں کون سی ٹیم کس سے کب اور کہاں کھیلے گی؟ شائع 02 مارچ 2026 04:43pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر 50، 50 لاکھ جرمانہ دوسری طرف سلیکٹر علیم ڈار نے ناقص کارکردگی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 06:14pm
سلمان علی آغا نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی پورے ٹورنامنٹ میں ہم نے انڈر پرفارم کیا، پریشر میں آکر اچھے فیصلے نہیں کرپا رہے: کپتان پاکستان ٹیم شائع 01 مارچ 2026 02:43pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ انگلینڈ کی فتح کے بعد گرین شرٹس کو سیمی فائنل میں جانے کا موقع مل گیا، اب قومی ٹیم کو سری لنکا کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا۔ شائع 27 فروری 2026 10:48pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو شکست، پاکستان کی سیمی فائنل کی امیدیں برقرار 160 رنز کا ہدف انگلینڈ کی ٹیم نے آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ اپ ڈیٹ 27 فروری 2026 10:25pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم میں شامل اہم کھلاڑی کے والد انتقال کرگئے کرکٹر کے والد کے انتقال کی خبر کے بعد کرکٹ حلقوں اور مداحوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ شائع 27 فروری 2026 08:39pm
زمبابوے شکست کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر، بھارت کی سیمی فائنل کی امیدیں برقرار 257 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز ہی بناسکی۔ اپ ڈیٹ 26 فروری 2026 10:29pm
بھارت نے زمبابوے کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ کا دوسرا بڑا اسکور بنا دیا گزشتہ دنوں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کے خلاف ہی 254 رنز اسکور کیے تھے۔ شائع 26 فروری 2026 09:41pm
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں نیا ریکارڈ بن گیا، جو پہلے کبھی نہ بن سکا ٹی 20 ورلڈ کپ کے کسی بھی ایڈیشن میں 2 سے زائد سنچریز نہیں بن سکی تھیں۔ شائع 26 فروری 2026 09:23pm
بھارتیوں کی دعا قبول؛ جنوبی افریقا کی ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست جنوبی افریقا کی جیت سے گروپ میں ویسٹ انڈیز کی پوزیشن کمزور ہوئی ہے، جس کا ممکنہ طور پر فائدہ بھارت کو ہوسکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 26 فروری 2026 05:58pm
نیوزی لینڈ کی جیت کے بعد سیمی فائنل میں جانے کیلئے پاکستان کے پاس آخری راستہ کیا ہے؟ ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے اب کیا کرنا ہوگا۔ شائع 25 فروری 2026 10:51pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد سری لنکا ٹورنامنٹ سے باہر، پاکستان کے چانسز بھی کم رہ گئے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 107 رنز ہی بناسکی۔ اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 10:26pm
سیمی فائنل کی دوڑ: بھارت کے پاس آخری موقع؛ پاکستان کی نظریں دیگر ٹیموں پر انگلینڈ نے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی ہے جب کہ باقی سات ٹیموں سے کوئی تین اگلے مرحلے کا ٹکٹ کٹوائیں گی۔ اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 04:33pm
شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کے لیے نیا ریکارڈ بنادیا انگلینڈ کے خلاف میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کی تاہم وہ میچ نہیں جتوا سکے۔ شائع 24 فروری 2026 11:53pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان اب سیمی فائنل میں کیسے جاسکتا ہے؟ پاکستان کو سیمی فائنل میں جانے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ شائع 24 فروری 2026 10:29pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کو شکست دے کر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا پاکستان 165 رنز کا دفاع کرنے میں ناکام رہا، انگلش ٹیم نے ہدف آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ شائع 24 فروری 2026 10:01pm