بھارت میں ٹیک آف کے دوران مسافر طیارے کا انجن فیل، 6 افراد زخمی ایمرجنسی سلائیڈز کے ذریعے تمام مسافروں کا انخلا، طیارہ زیورخ جا رہا تھا شائع 26 اپريل 2026 10:35am