افغان طالبان نے امریکی شہری ڈینس والٹر کوائل کو رہا کردیا ڈینس کوائل کو کابل میں زلمے خلیل زاد اور متحدہ عرب امارات کے سفیر کے حوالہ کر دیا گیا اپ ڈیٹ 25 مارچ 2026 11:02am
افغانستان: ایک سال میں 100 خواتین سمیت تقریبا 1200 افراد کو سرعام کوڑے مارنے کا انکشاف طالبان حکومت کے عبوری دور میں 6 افراد کو سرِ عام سزائے موت دی گئی، یہ سزائیں کابل، ہرات، بلخ، قندھار اور ننگرہار میں سزائیں دی گئیں۔ شائع 22 مارچ 2026 06:05pm
خیبر سیکٹر سے ملحقہ افغان طالبان کی فوجی پوسٹیں اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کے ذریعے تباہ افغان طالبان کی شمالی وزیرستان سے ملحقہ جھنڈا پوسٹ کو بھی مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے: سیکیورٹی ذرائع شائع 17 مارچ 2026 05:47pm
کرم اور باجوڑ سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ، متعدد خارجی ہلاک کارروائی کے دوران گائیڈڈ میزائل کے ذریعے بھی افغان طالبان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع شائع 16 مارچ 2026 06:14pm
آپریشن ضرب للحق: ہلاک افغان طالبان کی تعداد 684 ہوگئی، 912 زخمی، متعدد چوکیاں اور توپ خانے تباہ دو روزہ کارروائیوں میں افغان طالبان کا بھاری جانی و عسکری نقصان پہنچا ہے۔ اپ ڈیٹ 15 مارچ 2026 07:36pm
آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی کارروائی میں قندھار ایئر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس تباہ آئل اسٹوریج سائٹس افغان طالبان اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں اپنی مذموم کارروائیوں کے لیے استعمال کر رہی تھیں، سیکیورٹی ذرائع شائع 14 مارچ 2026 09:30pm
آپریشن غضب للحق سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری، طالبان کا مزید کتنا نقصان ہوا؟ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اب تک مارے جانے والے افغان طالبان اہلکاروں کی مزید تفصیلات بتادیں۔ شائع 13 مارچ 2026 07:52pm
آپریشن غضب للحق: افغان طالبان رجیم کے 641 کارندے ہلاک، 243 چیک پوسٹیں تباہ افغان طالبان کے زیرِ قبضہ پوزیشنوں سے روسی ساختہ 73 ملی میٹر HGL-9 ہیوی گرینیڈ لانچرز قبضے میں لے لیے گئے اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 09:32pm
آپریشن غضب للحق: اب تک 583 طالبان ہلاک، 242 پوسٹیں، 213 ٹینکس اور بکتر بند گاڑیاں تباہ وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف کی جانے والی جوابی کارروائیوں کے اعداد و شمارجاری کردیے۔ شائع 08 مارچ 2026 04:34pm
آپریشن غضب للحق سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری، طالبان کا مزید کتنا نقصان ہوا؟ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اب تک مارے جانے والے افغان طالبان اہلکاروں کی مزید تفصیلات بتادیں۔ شائع 06 مارچ 2026 05:01pm
پاکستان نے بگرام ایئربیس میں اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا: سیکیورٹی ذرائع افغان طالبان کی ایمونیشن سپورٹ کا انفرا اسٹرکچر تباہ کردیا، پاکستان نے افغانستان کو دوٹوک جواب دیا: سییکیورٹی ذرائع شائع 05 مارچ 2026 07:11pm
آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی طورخم کے نزدیک کارروائی، افغان طالبان کا اہم سرغنہ ہلاک پاک فوج نے 50 مختلف مقامات پر افغان طالبان، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانوں کو نشانہ بناکر تباہ کردیا شائع 04 مارچ 2026 03:48pm
افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے: عاصم افتخار دہشت گرد گروپس طویل عرصے سے پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں: ایمبیسیڈر پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 10:24am
افغان طالبان کے پاکستان سے تجارت روکنے کے فیصلے کے بعد افغانستان میں ادویات کا بحران پاکستانی ادویات کی درآمد پر مکمل پابندی کے بعد افغانستان میں عام شہریوں کے لیے بنیادی دوا خریدنا مشکل شائع 07 دسمبر 2025 11:49pm
افغانستان کو ہرصورت فتنہ الخوارج کو لگام ڈالنا ہوگی، پاکستان نے پھر واضح کردیا افغان نائب وزیر داخلہ حاجی نجیب کی قیادت میں وفد سے انسداد دہشتگردی پرتبادلہ خیال اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 08:42pm
افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کردی کابل سمیت کئی علاقوں میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ مکمل طور پر بند ہے شائع 29 ستمبر 2025 10:02pm
قطر کی ثالثی میں ایک اور امریکی شہری 10 ماہ بعد طالبان کی قید سے رہا 'ٹرمپ انتظامیہ یرغمالیوں کی رہائی کے معاملے پر ”سب یا کوئی نہیں“ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے' اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2025 03:42pm
طالبان کی افغانستان پر قبضے کی چوتھی سالگرہ، خواتین پر پابندی لگا کر مردوں کا بھرپور جشن اقتدار پر قبضے کے بعد سے طالبان ہیبت اللہ اخوندزادہ کے فتووں اور اسلامی قوانین کی بنیاد پر امور چلا رہے ہیں، جن میں خواتین پر پابندیاں بھی شامل ہیں۔ شائع 16 اگست 2025 12:55pm
امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے طالبان کو مالی امداد روکنے کے بل کی منظوری دے دی ہم نہیں چاہتے امریکی ٹیکس دہندگان کا ایک بھی ڈالر طالبان کے ہاتھ لگے، برائن ماسٹ شائع 12 اپريل 2025 09:47am
افغانستان: طالبان نے 4 مجرموں کو اسٹیڈیم میں سرعام موت کی سزا دیدی مقتولین کے لواحقین نے عوام کے سامنے مجرموں کو گولیاں ماریں شائع 11 اپريل 2025 11:32pm
خلیل الرحمانی حقانی کو نشانہ بنانے کیلئے پلستر بم کا استعمال دھماکے میں وزیر خلیل الرحمٰن حقانی اپنے کم از کم دو ساتھیوں سمیت مارے گئے تھے شائع 13 دسمبر 2024 03:16pm
کرکٹر راشد خان نے افغان طالبان کو آڑے ہاتھوں لے لیا طالبان کی جانب سے خواتین پر پابندی کے فیصلے پر افغان کرکٹر کا سخت ردعمل اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 01:48pm
کینیڈا کے سابق فوجی افغان طالبان کے ہاتھوں گرفتار ڈیوڈ لاوری“کینیڈین ڈیو“ کے نام سے مشہور ہیں جو کینیڈین آرمی میں بطور سولجر فرائض انجام دے چکے ہیں شائع 17 نومبر 2024 11:56am
سہراب گوٹھ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں نے پولیس اہلکار کو شہید کیا تھا شائع 21 اکتوبر 2024 11:10am
فتنتہ الخوارج اور کالعدم تنظیم کے کارندے کی ہوشربا کال منظر عام پر آگئی فتنتہ الخوارج اور پی ٹی ایم کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا شائع 11 اکتوبر 2024 12:20pm
طالبان حکومت کو عالمی عدالت میں لانے کی کوششیں تیز افغانستان عالمی کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے، مشترکہ اعلامیہ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 11:09am
افغان بارڈر سے طالبان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 16 طالبان ہلاک، 2 ٹینک تباہ افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بِلا اشتعال جارحیت کی گئی جس کا منہ توڑ جواب دیا گیا، سیکیورٹی ذرائع شائع 10 ستمبر 2024 02:48pm
حرام جانور دکھانے پر قندھار میں سرکاری ٹی وی کی نشریات بند طالبان حکومت کے فیصلے کی افغان جرنلسٹس سینٹر کی طرف سے شدید مذمت شائع 05 ستمبر 2024 12:14am
امریکی مسلم انفلوئینسر کی طالبان کے ساتھ تصویر بنوانے پر ہنگامہ لوگوں کی تنقید کے بعد امریکی انفلوئینسر نے بھی صارفین کو جواب دیا اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 09:44am
افغانستان میں خواتین کو کن کن سزاؤں کاسامنا سرعام کرنا ہوگا ؟ امیرِ طالبان نے اعلان کردیا خواتین کو 1990 کی دہائی کے ظالمانہ دنوں میں واپس دھکیلا جانے والا ہے، افغان ہیومن رائٹس گروپ شائع 29 مارچ 2024 06:39pm