دنیا شائع 26 اپريل 2025 08:38am ٹیرف معاملہ: ٹرمپ نے تجارتی معاہدہ نہ کرنے والوں کو ڈیڈ لائن اور الٹی میٹم دے دیا ٹیرف کے نفاذ کی تاریخ میں کسی صورت توسیع نہیں کی جائے گی، ٹرمپ